جنسی عدم مساوات کا اشاریہ

مشعر جنسی عدم مساوات (Gender Inequality Index) جنسی تفاوت کی پیمائش کے لیے ایک نیا مشعر ہے جو 2010 میں ہیومن ڈویلپمنٹ رپورٹ (Human Development Report) میں متعارف کرایا گیا۔

چوٹی کے دس ممالک

ترمیم
ملک مشعر جنسی عدم مساوات درجہ 2011 مشعر جنسی عدم مساوات قدر 2011 مشعر انسانی ترقی درجہ 2011 مشعر جنسی عدم مساوات درجہ 2008 مشعر جنسی عدم مساوات قدر 2008
سویڈن 1 0.049 10 3 0.212
نیدرلینڈز 2 0.052 3 1 0.174
ڈنمارک 3 0.060 16 2 0.209
تائیوان 4 0.061 22 4 0.223
سوئٹزرلینڈ 5 0.067 11 4 0.228
فنلینڈ 6 0.075 22 8 0.248
ناروے 7 0.075 1 5 0.234
جرمنی 8 0.085 9 7 0.240
سنگاپور 9 0.086 26 10 0.255
آئس لینڈ 10 0.099 14 13 0.279

پایان دس ممالک

ترمیم
ملک مشعر جنسی عدم مساوات درجہ 2011 مشعر جنسی عدم مساوات قدر 2011 مشعر انسانی ترقی درجہ 2011 مشعر جنسی عدم مساوات درجہ 2008 مشعر جنسی عدم مساوات قدر 2008
يمن 146 0.769 154 138 0.853
چاڈ 145 0.735 183 -- --
نائجر 144 0.724 186 136 0.807
مالی 143 0.712 175 135 0.799
جمہوریہ کانگو 142 0.710 187 137 0.814
افغانستان 141 0.717 172 134 0.797
پاپوا نیو گنی 140 0.674 153 -- --
لائبیریا 139 0.671 182 131 0.766
وسطی افریقی جمہوریہ 138 0.669 179 132 0.768
سیرالیون 137 0.662 180 125 0.756

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔