جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2004-05ء
جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم نے 2004ء میں 2 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے بھارت کا دورہ کیا۔ [1] بھارت نے ٹیسٹ سیریز 1-0 سے جیت لی۔ [2] بھارت کرکٹ کھلاڑی وریندرسہواگ نے 2 ٹیسٹ میں 262 رن بنائے اور سیریز کے بہترین کھلاڑی بن گئے۔ ہربھجن سنگھ نے سب سے زیادہ 13 وکٹیں حاصل کیں۔
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت 2004-05ء | |||||
بھارت | جنوبی افریقہ | ||||
تاریخ | 14 نومبر – 2 دسمبر 2004ء | ||||
کپتان | سوربھ گانگولی | گریم اسمتھ | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | بھارت 2 میچوں کی سیریز 1–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | وریندر سہواگ (262) | جیک کیلس (241) | |||
زیادہ وکٹیں | ہربھجن سنگھ (13) | مکھایا نتینی (8) | |||
بہترین کھلاڑی | وریندر سہواگ (بھارت) |
دستے
ترمیمٹیسٹ | |
---|---|
بھارت[3] | جنوبی افریقا[4] |
ٹیسٹ
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیم20–24 نومبر
(سکور کارڈ) |
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- ٹیسٹ ڈیبیو: زینڈرڈی بروئن اور تھامی تسولیکائل (جنوبی افریقہ)
دوسرا ٹیسٹ
ترمیم28 نومبر – 2 دسمبر
(سکور کارڈ) |
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- ٹیسٹ ڈیبیو: ہاشم آملہ (جنوبی افریقہ)
اعداد و شمار
ترمیمنمبر | ٹیم | کھلاڑی | میچ | اننگز | رنز | زیادہ اسکور | اوسط | سٹرائیک ریٹ | گیندیں کھیلیں |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | وریندرسہواگ | 2 | 3 | 262 | 164 | 87.33 | 71.98 | 364 | |
2 | جیک کیلس | 2 | 4 | 241 | 121 | 80.33 | 41.76 | 577 | |
3 | اینڈریو ہال | 2 | 4 | 217 | 163 | 54.25 | 37.22 | 583 | |
4 | راہول ڈریوڈ | 2 | 3 | 181 | 80 | 90.50 | 34.15 | 530 | |
5 | گریم اسمتھ | 2 | 4 | 155 | 71 | 38.75 | 53.08 | 292 |
نمبر | ٹیم | کھلاڑی | میچ | وکٹیں | رنز | بہترین باؤلنگ | میچ میں بہترین باؤلنگ | اوسط |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1 | ہربھجن سنگھ | 2 | 13 | 307 | 7/87 | 9/141 | 2.73 | |
2 | انیل کمبلے | 2 | 10 | 341 | 6/131 | 6/183 | 2.44 | |
3 | مکھایا نتینی | 2 | 8 | 258 | 4/112 | 5/123 | 2.96 | |
4 | اینڈریو ہال | 2 | 4 | 163 | 3/93 | 3/93 | 2.92 | |
5 | شان پولاک | 2 | 4 | 223 | 2/100 | 2/100 | 2.47 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Tournament Fixtures
- ↑ Result Summary
- ↑ Indian Test Squad
- ↑ South African Test Squad
- ↑ "Most runs"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2013
- ↑ "Most wickets"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2013