جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ء
جنوبی افریقہ کی قومی کرکٹ ٹیم نے 5 ٹیسٹ میچ اور 7 ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلنے کے لیے مارچ سے مئی 2001ء تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کیا۔ جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ سیریز 2-1 سے جیتنے کے بعد ون ڈے سیریز 5-2 سے جیت لی۔
جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ء | |||||
جنوبی افریقہ | ویسٹ انڈیز | ||||
تاریخ | 4 مارچ – 16 مئی 2001ء | ||||
کپتان | شان پولاک | کارل ہوپر | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | جنوبی افریقہ 5 میچوں کی سیریز 2–1 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | ہرشل گبز (464) | برائن لارا (400) | |||
زیادہ وکٹیں | کورٹنی والش (25) | جیک کیلس (20) شان پولاک (20) | |||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | جنوبی افریقہ 7 میچوں کی سیریز 5–2 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | جیک کیلس (298) | برائن لارا (274) | |||
زیادہ وکٹیں | جیک کیلس (10) | مارلن سیموئلز (7) کیمرون کفی (7) | |||
بہترین کھلاڑی | شان پولاک (جنوبی افریقہ) |
سر ویوین رچرڈز ٹرافی (ٹیسٹ سیریز)
ترمیمپہلا ٹیسٹ
ترمیمدوسرا ٹیسٹ
ترمیم17–21 مارچ 2001ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- کورٹنی والش (ویسٹ انڈیز) نے اپنی 500 ویں وکٹ حاصل کی اور ٹیسٹ میں 500 وکٹیں لینے والے پہلے بولر بن گئے۔[1]
تیسرا ٹیسٹ
ترمیمچوتھا ٹیسٹ
ترمیم6–10 اپریل 2001ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- نیل میک گیرل (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
پانچواں ٹیسٹ
ترمیم19–23 اپریل 2001ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- لیون گیرک (ویسٹ انڈیز) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
- کورٹنی والش (ویسٹ انڈیز) نے اپنا آخری بین الاقوامی میچ کھیلا۔
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ترمیمپہلا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 28 اپریل 2001ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- جسٹن اونٹونگ (جنوبی افریقہ) اور لیون گیرک (ویسٹ انڈیز) اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمتیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمچوتھا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمپانچواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمچھٹا ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیم 12 مئی 2001ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- آندرے نیل (جنوبی افریقہ) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
ساتواں ایک روزہ بین الاقوامی
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Walsh becomes the first man to 500 Test wickets"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2020