جنوبی کوریا کے صوبوں کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار

یہ جنوبی کوریا کے صوبوں کی فہرست بلحاظ خام ملکی پیداوار (انگریزی: List of South Korean regions by GDP) ہے۔

درجہ علاقہ خام ملکی پیداوار ملین[1] موازنہ ملک / خطہ[2]
1 گیئونگی صوبہ $425,716   ہانگ کانگ
2 سؤل $408,265   آسٹریا
3 جنوبی چونگچیونگ صوبہ $133,917   گواتیمالا
4 جنوبی گیئونگسانگ صوبہ $123,247   گھانا
5 شمالی گیئونگسانگ صوبہ $112,979   گھانا
6 بوسان $92,838   پاناما
7 انچیون $92,453   پاناما
8 السان $81,448   کوسٹاریکا
9 جنوبی جئولا صوبہ $77,987   بولیویا
10 شمالی چونگچیونگ صوبہ $64,166   مکاؤ
11 ڈائے گو $56,793   ایل سیلواڈور
12 شمالی جئولا صوبہ $53,600   ایل سیلواڈور
13 گانگوان صوبہ (جنوبی کوریا) $47,688   لاؤس
14 ڈائے جیون $41,071   بوسنیا و ہرزیگووینا
15 گوانگ جو $38,496   استونیا
16 جینودو $19,335   ہیٹی
17 سیجونگ شہر $12,764   ٹوگو
  جنوبی کوریا $1,934,033   کینیڈا
درجہ علاقہ فی کس خام ملکی پیداوار
(ملین KRW)[3]
فی کس خام ملکی پیداوار
(امریکی ڈالر)
مساوی قوت خرید بین الاقوامی ڈالر
مساوی[4]
موازنہ ملک[2]
1 السان 65.52 54,189 77,341   قطر
2 جنوبی چونگچیونگ صوبہ 54.00 44,661 63,742   ریاستہائے متحدہ
3 سؤل 43.53 36,001 51,382   نیدرلینڈز
4 شمالی چونگچیونگ صوبہ 43.03 35,588 50,795   نیدرلینڈز
5 جنوبی جئولا صوبہ 42.71 35,324 50,423   نیدرلینڈز
6 شمالی گیئونگسانگ صوبہ 40.77 33,719 48,125   جرمنی
قومی اوسط 36.82 30,452 43,463   جنوبی کوریا
7 سیجونگ شہر 36.59 30,262 43,197   جاپان
8 گیئونگی صوبہ 36.36 30,072 42,496   جاپان
9 جنوبی گیئونگسانگ صوبہ 32.94 27,243 38,884   اسرائیل
10 گانگوان صوبہ (جنوبی کوریا) 30.89 25,548 36,469   سلووینیا
11 جینودو 30.51 25,234 36,012   سلووینیا
12 انچیون 30.08 24,878 35,505   اطالیہ
13 شمالی جئولا صوبہ 28.00 23,158 33,056   اطالیہ
14 ڈائے جیون 27.13 22,438 32,033   استونیا
15 گوانگ جو 26.66 22,049 31,472   سعودی عرب
16 بوسان 26.39 21,826 31,153   سعودی عرب
17 ڈائے گو 23.13 19,130 27,308   سلطنت عمان

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "GDP, PPP (current international $) | Data"۔ data.worldbank.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018 
  2. ^ ا ب World Economic Outlook Database، بین الاقوامی مالیاتی فنڈ۔ GDP per capita.
  3. "KOSIS"۔ kosis.kr 
  4. https://www.imf.org/external/pubs/ft/weo/2019/02/weodata/weorept.aspx?pr.x=9&pr.y=13&sy=2017&ey=2024&scsm=1&ssd=1&sort=country&ds=۔&br=1&c=542&s=PPPEX&grp=0&a=