جنوب ایشیائی اچار
اچار برصغیر کے ممالک، بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں کھانے کے ساتھ عام طور پر استعمال کیا جانے والا ایک تغذیہ ہے۔ یہ اچار کافی مشہور کھانے کی شے ہے۔ اچار پھلوں اور ترکاریوں کو استعمال کرکے بنائے جاتے ہیں۔ لیکن ہر پھل اور ہر ترکاری کا الگ اچار ہی اس کی شناخت ہے۔
![](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f3/Mangopickle.jpg/220px-Mangopickle.jpg)
اچار کے پھل اور ترکاریاں
ترمیماچار عام طور پر، آم، لیموں، ادرک، لہسن، کریلا، ٹماٹر، گاجر، املی، کدو وغیرہ کے بنتے ہیں۔
ویکی ذخائر پر جنوب ایشیائی اچار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |