پاکستان میں دھماکے (جون 2017ء)
(جون 2017 پاکستان دھماکے سے رجوع مکرر)
23 جون 2017 کو، پاکستان میں دہشت گردی کے ایک سلسلے کا آغاز ہوا جس میں نتیجے میں کم از کم 80 افراد ہلاک اور 200 زخمی ہوئے۔ ان میں کوئٹہ خودکش دھماکا، جس میں پولیس کو نشانہ بنایا گا۔ اس کے بعد پاڑاچنار کے بازار میں دو دھماکے کیے گئے اور کراچی میں 4 پولیس افراد کو نشانہ بنایہ گیا۔[1][2][3]
پاکستان میں دھماکے جون 2017ء | |
---|---|
بسلسلہ شمال مغرب پاکستان میں جنگ | |
مقام | کوئٹہ، پاڑاچنار اور کراچی، پاکستان |
تاریخ | 23 جون 2017 |
نشانہ | قانون نافذ کرنے والے اہلکار اور شہری |
حملے کی قسم | خودکش کار دھماکا، تہدّفی قتل |
ہلاکتیں | کوئٹہ: 14 پاڑاچنار: 72 کراچی: 4 |
زخمی | کوئٹہ: کم ازکم 20 پاڑاچنار: 200+ کراچی: 1 |
مرتکبین | جماعت الاحرار آئی۔ایس۔آئی۔ایل - خراسان انصار الشریعت پاکستان |
مقصد | دہشت گردی |
مزید یکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "پاکستان: 2 شہروں میں بم دھماکوں میں 38 افراد جاں بحق"۔ سی این این۔ 23 جون 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017
- ↑ "پاڑاچنار، کوئٹہ پر حملہ، 85 ہلاک"۔ ڈان۔ 24 جون 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017
- ↑ "کوئٹہ کے شہدا چوک پر دھماکا"۔ بی بی سی اردو۔ 23 جون 2017۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017