جویریہ ظفر
پاکستان میں سیاستدان
جویریہ ظفر ایک پاکستانی خاتون سیاست دان ہیں جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کی رکن ہیں۔
جویریہ ظفر | |
---|---|
Federal Parliamentary Secretary for Information and Broadcasting | |
آغاز منصب 27 September 2018 | |
وزیر اعظم | عمران خان |
Member of the قومی اسمبلی پاکستان | |
آغاز منصب 13 August 2018 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی دور
ترمیموہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں پنجاب سے خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی امیدوار کے طور پر پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئیں۔ [1]
27 ستمبر 2018 کو وزیر اعظم عمران خان نے انھیں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و نشریات مقرر کیا۔ [2]
استعفی
ترمیماپریل 2022 میں امریکہ کی طرف سے بیرونی مداخلت کے نتیجے میں رجیم چینج کے بعد تمام تحریک انصاف کے اراکین کے ساتھ انھوں نے بھی قومی اسمبلی کی سیٹ سے استعفی دیا ۔ [3]
بیرونی ربط
ترمیم"جویریہ ظفر"، ذاتی تفصیل، قومی اسمبلی پاکستان، اخذ شدہ بتاریخ 31 اگست 2022
مزید پڑھیے
ترمیم- پندرہویں قومی اسمبلی پاکستان (2018 تا 2022) کے ارکان کی فہرست
- پاکستان تحریک انصاف حکومت کے خلاف امریکی سازش اور پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا استعفی
- پاکستان تحریک انصاف کے منتخب اراکین کی فہرست (2013–2018)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ The Newspaper's Staff Reporter (12 August 2018)۔ "List of MNAs elected on reserved seats for women, minorities"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 اگست 2018
- ↑ "15 MNAs appointed as parliamentary secretaries"۔ www.pakistantoday.com.pk۔ 27 September 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 ستمبر 2018
- ↑ "قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے استعفے: اب صورتحال کیا ہے؟"۔ بی بی سی - اردو۔ 13 اپريل 2022