جیانگشی
جیانگشی (Jiangxi) (چینی: 江西؛ پنین: Jiāngxī) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو مشرقی چین میں واقع ہے۔ اس کی سرحد شمال میں انہوئی، شمال مشرق میں ژجیانگ, مشرق میں فوجیان، جنوب میں گوانگڈونگ، مغرب میں ہونان اور شمال مغرب میں ہوبئی سے ملتی ہے۔[2]
江西省 | |
---|---|
صوبہ | |
سرکاری نام | |
نام نقل نگاری | |
• چینی | 江西省 (Jiāngxī Shěng) |
• مخفف | آسان چینی: 赣; روایتی چینی: 贛 (پنین: Gàn Kōm (Gan)) |
• گان | Kongsi |
• ہاکا پنیم | Gong1 Si1 Sen3 |
نقشہ محل وقوع صوبہ جیانگشی Jiangxi Province | |
وجہ تسمیہ | اِختَصار: 江南西; Jiāngnán Xī "مغربی جیانگنان" |
دارالحکومت (اور سب سے بڑا شہر) | نانچانگ |
تقسیمات | 11 پریفیکچر، 99 کاؤنٹیاں، 1549 ٹاؤن شپ |
حکومت | |
• سیکرٹری | چیانگ ویی |
• گورنر | لو شنشے |
رقبہ | |
• کل | 166,900 کلومیٹر2 (64,400 میل مربع) |
رقبہ درجہ | اٹھارہواں |
آبادی (2012)[1] | |
• کل | 45,000,000 |
• درجہ | تیرھواں |
• کثافت | 270/کلومیٹر2 (700/میل مربع) |
• کثافت درجہ | سولہواں |
آبادیات | |
• نسلی تشکیل | ہان – 99.7% شی – 0.2% |
• زبانیں اور لہجے | گان, ہاکا, ہوئژو, وو, جیانگہوائی مینڈارن |
آیزو 3166 رمز | CN-36 |
خام ملکی پیداوار (2013) | CNY 1.43 بلین US$ 233.3 بلین (انیسواں) |
- فی کس | CNY 31,778 US$ 5,184 (چوبیسواں) |
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008) | 0.760 (متوسط) (پچیسواں) |
ویب سائٹ | http://www.jiangxi.gov.cn/ (چینی میں) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013
- ↑ "www.ctoptravel.com"۔ www.ctoptravel.com۔ 16 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2012