جیانگشی (Jiangxi) (چینی: 江西؛ پنین: audio speaker iconJiāngxī) عوامی جمہوریہ چین کا ایک صوبہ ہے جو مشرقی چین میں واقع ہے۔ اس کی سرحد شمال میں انہوئی، شمال مشرق میں ژجیانگ, مشرق میں فوجیان، جنوب میں گوانگڈونگ، مغرب میں ہونان اور شمال مغرب میں ہوبئی سے ملتی ہے۔[2]


江西省
صوبہ
نام نقل نگاری
 • چینی江西省 (Jiāngxī Shěng)
 • مخففآسان چینی: ; روایتی چینی: (پنین: Gàn
Kōm (Gan))
 • گانKongsi
 • ہاکا پنیمGong1 Si1 Sen3
نقشہ محل وقوع صوبہ جیانگشی Jiangxi Province
نقشہ محل وقوع صوبہ جیانگشی
Jiangxi Province
وجہ تسمیہاِختَصار:
江南西; Jiāngnán Xī
"مغربی جیانگنان"
دارالحکومت
(اور سب سے بڑا شہر)
نانچانگ
تقسیمات11 پریفیکچر، 99 کاؤنٹیاں، 1549 ٹاؤن شپ
حکومت
 • سیکرٹریچیانگ ویی
 • گورنرلو شنشے
رقبہ
 • کل166,900 کلومیٹر2 (64,400 میل مربع)
رقبہ درجہاٹھارہواں
آبادی (2012)[1]
 • کل45,000,000
 • درجہتیرھواں
 • کثافت270/کلومیٹر2 (700/میل مربع)
 • کثافت درجہسولہواں
آبادیات
 • نسلی تشکیلہان – 99.7%
شی – 0.2%
 • زبانیں اور لہجےگان, ہاکا, ہوئژو, وو, جیانگہوائی مینڈارن
آیزو 3166 رمزCN-36
خام ملکی پیداوار (2013)CNY 1.43 بلین
US$ 233.3 بلین (انیسواں)
 - فی کسCNY 31,778
US$ 5,184 (چوبیسواں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ (2008)0.760 (متوسط) (پچیسواں)
ویب سائٹhttp://www.jiangxi.gov.cn/
(چینی میں)

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Communiqué of the National Bureau of Statistics of People's Republic of China on Major Figures of the 2010 Population Census [1] (No. 2)"۔ National Bureau of Statistics of China۔ 29 April 2011۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 اگست 2013 
  2. "www.ctoptravel.com"۔ www.ctoptravel.com۔ 16 اگست 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2012