حجازی عربی (Hejazi Arabic / Hijazi Arabic) عربی کی ایک تنوع ہے سعودی عرب کے تاریخی خطے حجاز میں بولی جاتی ہے۔ حجاز میں اس لہجہ کے دو اہم گروہ ہیں، ایک وہ جو اہم شہروں مثلاً جدہ، مکہ اور مدینہ منورہ میں جبکہ دوسرا بدوی لہجہ ہے۔

حجازی عربی
Hejazi Arabic
حجازي Ḥijāzi
تلفظ/ħi'd͡ʒa:zi/
مقامی حجاز علاقہ، سعودی عرب
مقامی متکلمین
14.1 ملین (2011)[1]
عربی حروف تہجی
زبان رموز
آیزو 639-3acw
گلوٹولاگhija1235[2]
  regions where Hejazi is the language of the majority
  regions considered as part of modern Hejaz region
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Hejazi Arabic on Ethnologue (19th ed.، 2016)
  2. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "Hejazi Arabic"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری