حسن الخراط
حسن الخراط 1861 [note 1]–25 دسمبر1925) عظیم شامی بغاوت کے اہم رہنماؤں میں سے ایک تھے۔ یہ بغاوت فرانسیسی استبداد کے خلاف تھی۔ وہ دمشق غوطہ کے علاقوں میں کاروئیاں کرتے تھے ۔ انھیں جدوجہد میں قتل کیا گیا اور موجودہ شامی لوگ انھیں ہیرو خیال کرتے ہیں۔.[3]
حسن الخراط | |
---|---|
(عربی میں: حسن الْخَرَّاط) | |
الخرات کی تصویر
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1861 دمشق، شام، سلطنت عثمانیہ |
وفات | 25 دسمبر 1925ء (عمر 63–64) دمشق |
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا |
مدفن | باب صغیر |
قومیت | شامی |
اولاد | فخری |
عملی زندگی | |
پیشہ | ؑظیم شامی بغاوت میں دمشق اور غوطا کا کمانڈر ــ |
مادری زبان | عربی |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | عظیم شامی بغاوت |
درستی - ترمیم |