حسن رضا خان

احمد رضا خان کے بھائی، نعت گو شاعر
(حسن رضا بریلوی سے رجوع مکرر)

مولانا حسن رضا خان قادری برکاتی بریلوی اسلام کے معروف عالم دین اور ایک شاعر تھے، وہ امام احمد رضا خان قادری بریلوی کے چھوٹے بھائی تھے۔ ان کی شہرت کا ایک سبب ان کا لکھا ہوا نعتیہ کلام کا گلدستہ "ذوق نعت" بھی ہے، شہنشاہ سخن ان کا ایک لقب ہے

حسن رضا خان
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 19 اکتوبر 1859ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 18 اکتوبر 1908ء (49 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات بخار   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فقہی مسلک حنفی
والد نقی علی خان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ حسینی خانم   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
استاذ نقی علی خان ،  داغ دہلوی   ویکی ڈیٹا پر (P1066) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں ذوق نعت (کتاب)   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شجرہ نسب

ترمیم
رضا علی خان
پہلی شادیدوسری شادی
(دختر) زوجہ مہدی علینقی علی خانمستجاب بیگمببی جان
احمد رضا خانحسن رضا خان
حامد رضا خانمصطفٰی رضا خان
ابراہیم رضا خان
اختر رضا خان
عسجد رضا خان

پیدائش

ترمیم

محمد حسن رضا خان صاحب 1 اکتوبر 1859ء مطابق ربیع الاول 1276 ہجری کو دہلی میں پیدا ہوئے ان کے والد کا نام حضرت مولانا نقی علی خان تھا

تعلیم و بیعت

ترمیم

انھوں نے اپنے والد اور بڑے بھائی سے تعلیم حاصل کی، انھوں نے حضرت قطب الارشاد سراج اولیاء سید ابو الحسن حسین احمد نوری قادری برکاتی کے دست حق پرست پر بیعت کی اور سند خلافت حاصل کی۔ نعت گوئی میں آپ کے استاد مولانا احمد رضا خان جبکہ آپ شاعری میں داغ دہلوی سے بھی اصلاح لیتے رہے

تصانیف

ترمیم

ان کی مشہور تصانیف یہ ہیں

  • ذوق نعت
  • آئینہ قیامت
  • دینِ حسن در حقیقتِ اسلام
  • وسائل بخشش در ذکرِکراماتِ غوثِ اعظم
  • نگارستانِ لطافت در ذکر میلاد شریف

وفات

ترمیم

وہ بخار کے مرض میں مبتلا تھے، لہٰذا 1908ء بمطابق 22 رمضان 1326 ہجری کو 50 سال چھ ماہ کی عمر میں ان کا انتقال ہوا

بیرونی روابط

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. http://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-maulana-hasan-raza-khan-barelvi — اخذ شدہ بتاریخ: 30 ستمبر 2018