رضا علی خان
احمد رضا خان کے دادا اور مفتی
مفتی رضا علی خان احمد رضا خان کے دادا، نقی علی خان کے والد اور حافظ کاظم علی خان کے بیٹے تھے۔ آپ کی ولادت 1244ھ کوہوئی۔[2] 23 برس کی عمر میں علم منقولہ و معقولہ سے فراغت حاصل کی، اپنے ہم عصروں میں بہت ممتاز ہوئے اور علم فقہ میں بڑی مہارت حاصل کی۔[3] آپ ہی نے ہندستان میں پہلا باقاعدہ دارالافتاء قائم کیا۔[4] آپ کا وصال 2 جمادی الاول 1286ھ بمطابق اگست 1869ء کو ہوا۔ آپ کا مزار ہندوستان کے شہر بریلی میں ہے۔[5]
رضا علی خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1809ء |
وفات | 23 ستمبر 1865ء (55–56 سال)[1] بریلی |
شہریت | برطانوی ہند |
مذہب | اسلام |
فقہی مسلک | حنفی |
مکتب فکر | اہل سنت |
اولاد | نقی علی خان |
عملی زندگی | |
تلمیذ خاص | نقی علی خان |
پیشہ | مفتی ، مصنف ، مزاحمتی لڑاکا |
پیشہ ورانہ زبان | فارسی ، اردو |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | جنگ آزادی ہند 1857ء |
درستی - ترمیم |
اولاد
ترمیمرضا علی خان | |||||||||||||||||||||||||||||||||
پہلی شادی | دوسری شادی | ||||||||||||||||||||||||||||||||
(دختر) زوجہ مہدی علی | نقی علی خان | مستجاب بیگم | ببی جان | ||||||||||||||||||||||||||||||
احمد رضا خان | حسن رضا خان | ||||||||||||||||||||||||||||||||
حامد رضا خان | مصطفٰی رضا خان | ||||||||||||||||||||||||||||||||
ابراہیم رضا خان | |||||||||||||||||||||||||||||||||
اختر رضا خان | |||||||||||||||||||||||||||||||||
عسجد رضا خان | |||||||||||||||||||||||||||||||||
میلاد نامہ
ترمیمآپ نے ایک میلاد نامہ لکھا جو 58 صفحات پر مشتمل تھا، یہ میلاد نامہ پہلی بار 1851ء میں نولکشور لکنھو سے چھپا۔[6]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ http://www.ziaetaiba.com/ur/scholar/hazrat-molana-raza-ali-khan-barelvi — اخذ شدہ بتاریخ: 30 ستمبر 2018
- ↑ مولوی رحمان علی، تذکرہ علمائے ہند، صفحہ 170
- ↑ عبد الححی لکھنوی۔ نزہۃ الخواطر۔ بیروت۔ صفحہ: 179 (جلد 7)
- ↑ جنوبی ایشیا کے اردو مجموعہ ہائے فتاوی، مجیب احمد، مطبوعہ نیشنل بک فاؤنڈیشن
- ↑ "مختصر حالاتِ زندگی"۔ 23 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2017
- ↑ ڈاکٹر محمد مظفر عالم جاوید صدیقی (1998ء)۔ اردو میں میلاد النبی صل للہ علیہ والہ وسلم (تحقیق-تنقید-تاریخ)۔ لاہور: فکشن ہاؤس۔ صفحہ: 470 [مردہ ربط]