حدیث شیخ ابو علی حسین بن صفوان بن اسحاق بن ابراہیم برذعی ، جو ابوبکر بن ابی الدنیا کے خاص تلامذہ میں سے ایک اور ان کی مصنف کے ثقہ راویوں میں سے ہیں، الخطیب بغدادی نے کہا: صدوق تھا. آپ کی وفات شعبان تین سو چالیس ہجری میں بغداد میں ہوئی۔ [1]

محدث
حسین بن صفوان برذعی
معلومات شخصیت
وفات سنہ 951ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بغداد   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات طبعی موت
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد ابن ابی الدنیا
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

روایت حدیث

ترمیم

جن محدثین سے آپ روایت کرتے ہیں۔ محمد بن شداد مسمعی صاحب یحییٰ بن القطان ، محمد بن فرح الازرق، قاضی احمد بن محمد برتی، اور ایک گروہ محدثین۔ آپ سے روایت کرنے والے منصور بن عبداللہ خالدی، محمد بن عبداللہ بن اخی میمی، ابو عبد اللہ بن دوست، ابو حسین بن بشران، اور دیگر محدثین۔

جراح اور تعدیل

ترمیم

الخطیب البغدادی: صدوق ، دیانت دار ہے۔ حافظ شمس الدین الذہبی نے کہا: ثقہ ، محدث ہے۔ [2]

وفات

ترمیم

آپ نے شعبان المعظم ، 340ھ میں بغداد میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "موسوعة الحديث : حسين بن صفوان بن إسحاق بن إبراهيم"۔ hadith.islam-db.com۔ 2021-04-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-04-20
  2. {{استشهاد ويب | مسار = http://hadith.islam-db.com/narrators/15294/%D8%AD%D8%B3%D9%8A%D9%86-%D8%A8%D9%86-%D8%B5%D9%81%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%A8%D9%86-%D8%A5%D8%B3%D8%AD%D8%A7%D9%82-%D8%A8%D9%86-%D8%A5%D8%A8%D8%B1%D8%A7... | عنوان = موسوعة الحديث : حسين بن صفوان بن إسحاق بن إبراهيم | موقع = hadith.islam-db.com | تاريخ الوصول = 2021-04-20 | مسار أرشيف =https://web.archive.org/web/20210420190900/http://hadith.islaھdb.com/narrators/15294/<f>