حسین حلیمی پاشا

عثمانی وزیر اعظم

حسین حلیمی پاشا (اپریل 1855–1922) ایک عثمانی اہلکار اور شاہی منتظم تھے جو دوبار[4] سلطنت عثمانیہ کے دوسرے آئینی دور میں وزیر اعظم اور ایک مرتبہ ترک ہلال احمر کے صدر رہے۔[5]

حسین حلیمی پاشا
(ترکی میں: Hüseyin Hilmi Paşa ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل=
تفصیل=

وزیر اعظم
مدت منصب
14 فروری 1909 – 31 مارچ واقعہ
حکمران عبدالحمید ثانی
محمد کامل پاشا
احمد توفیق پاشا
مدت منصب
5 مئی 1909 – 12 جنوری 1910
حکمران محمد خامس
احمد توفیق پاشا
ابراہی محقی پاشا
وزیر داخلہ
مدت منصب
1908ء – 1909ء
انسپکٹر-جنرل مقدونیہ
مدت منصب
1902 – 1908
سفیر برائے آسٹریا-ہنگری
مدت منصب
1912ء – 1918ء
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1855ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
میتیلینی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1922ء (66–67 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویانا   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن استنبول   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت عثمانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ سفارت کار ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی [3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

1902ء تا 1908ء، تک حلیمی پاشا بلقان مقدونیہ میں بیسویں صدی کے انسپکٹر جنرل کے بطور ایک کامیاب ترین منتظم رہے[6] 1908ء تا 1909ء تک وزیر داخلہ[7] رہے اور[8] 1912ء تا 1918ء تک آسٹریا-ہنگری کے سفیر رہے۔ ان کو اکثر احمد رضا بے اور حسن فہمی پاشا کے ساتھ، ایک اہم ریاست کار کے طور پر بھی مانا جاتا ہے، جس نے مزید ترقی کی حوصلہ افزائی کی اور اسے فروغ دیا۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/1589810 — بنام: Hüseyin Hilmi Paşa — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب بنام: Hüseyin Hilmi Paşa — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/79c016a057614c19a51c8b52402c3b16 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/11563648X — اخذ شدہ بتاریخ: 5 مارچ 2020
  4. آرکیوم اوٹومانیکم v. 23۔ موٹن۔ 2006۔ صفحہ: 272۔ حسین حلیمی (1855–1923)، جو 1909ء میں وزیر اعظم تھے 
  5. Trivedi, Raj Kumar (1994)۔ The critical triangle: India, Britain, and Turkey, 1908–1924۔ Publication Scheme۔ صفحہ: 77۔ OCLC 31173524۔ the Ottoman Red Crescent Society of which Hilmi Pasha was the head, which he said, utilized their money for the purpose for which it had been contributed by Muslims in India. 
  6. Kent, Marian (1996)۔ The Great Powers and the End of the Ottoman Empire۔ Routledge۔ صفحہ: 227۔ ISBN 0-7146-4154-5۔ Hüseyin Hilmi Pasha (1855–1923) (Ottoman Inspector-General of Macedonia, 1902-8 
  7. Kent, Marian (1996)۔ The Great Powers and the End of the Ottoman Empire۔ Routledge۔ صفحہ: 227۔ ISBN 0-7146-4154-5۔ Hüseyin Hilmi Pasha (1855–1923) Minister for the Interior, 1908-9) 
  8. Kent, Marian (1996)۔ The Great Powers and the End of the Ottoman Empire۔ Routledge۔ صفحہ: 227۔ ISBN 0-7146-4154-5۔ Hüseyin Hilmi Pasha (1855–1923) Ambassador to Vienna, 1912–18 
  • Emine Onhan Evered, "An educational prescription for the Sultan: Huseyin hilmi pasa's advice for the maladies of empire," Middle Eastern Studies، 43,3 (2007)، 439-459.
سیاسی عہدے
ماقبل 
Minister of the Interior
1908–1909
مابعد 
ماقبل  وزیر اعطم
14 فروری 1909–13 اپریل 1909
مابعد 
ماقبل  وزیر اعطم
5 مئی 1909–12 جنوری 1910
مابعد 
سفارتی عہدے
ماقبل 
سفیر برائے آسٹریا-ہنگری
1912–1918
مابعد 

سانچہ:Grand Viziers of Ottoman Empire