محمد خامس
سلطنت عثمانیہ کا پینتیسواں سلطان اور خلیفہ ٔ اسلام
محمد خامس 31 اگست 1876ء سے 27 اپریل 1909ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والے سلطان تھے۔ وہ سلطنت عثمانیہ کے 35ویں فرماں روا تھے۔ وہ 2 یا 3 نومبر 1844ء کو توپ کاپی محل استنبول میں پیدا ہوئے اور 73 برس کی عمر میں 3 یا 4 جولائی 1918ء کو فوت ہوئے۔ وہ سلطان عبدالمجید اول کے بیٹے تھے۔ ان کو والدہ کا نام صوفیہ تھا۔
محمد خامس | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 2 نومبر 1844[1][2][3][4][5] چراغاں محل |
||||||
وفات | 3 جولائی 1918 (74 سال)[1][2][3][4][5] استنبول |
||||||
رہائش | دولماباغچہ محل | ||||||
شہریت | ![]() |
||||||
زوجہ | کامورس قادین مہرانکیز قادین دل فریب قادین در عدن قادین ناز پرور قادین |
||||||
اولاد | عمر حلمی، شہزادہ محمد ضیا الدین | ||||||
والد | عبد المجید اول | ||||||
والدہ | گل جمال قادین افندی | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | عثمانی خاندان | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت عثمانیہ | |||||||
برسر عہدہ 27 اپریل 1909 – 3 جولائی 1918 |
|||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | حاکم، مصنف[6] | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم ![]() |
ازواجترميم
انہوں نے پانچ شادیاں کیں۔
حوالہ جاتترميم
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Mehmed-V — بنام: Mehmed V — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/150365257 — بنام: Mehmed V — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/mehmed-mehmed-v-reschad-resad — بنام: Mehmed (Mehmed V. Reschad (Reşad))
- ^ ا ب گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0041735.xml — بنام: Mehmet V — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ^ ا ب Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=39901 — بنام: Mehmed V. — عنوان : Hrvatska enciklopedija — ISBN 978-953-6036-31-8
- ↑ اجازت نامہ: گنو آزاد مسوداتی اجازہ
محمد خامس پیدائش: 2 نومبر 1844 وفات: 3 جولائی 1918
| ||
شاہی القاب | ||
---|---|---|
ماقبل | سلطان سلطنت عثمانیہ 27 اپریل 1909 – 3 جولائی 1918 |
مابعد |
مناصب سنت | ||
ماقبل | خلیفہ 27 اپریل 1909 – 3 جولائی 1918 |
مابعد |