حسین خلیل خیل
مفتی محمد حسین خلیل خیل پاكستانی مفتی, قاضی اور سكالر ہیں۔ ان كو اسلامی فقہ معاملات (اسلامك كمرشل لا) میں قومی اور بین الاقوامی سطح پر مستند حیثیت حاصل ہے۔ پاكستانی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر ایك شرعی ایكسپرٹ كی حیثیت سے اپنی خدمات پیش كرتے ہیں۔[1][2][3]
حسین خلیل خیل | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دارالعلوم کراچی |
پیشہ | مفتی ، عالم ، مصنف ، ماہر معاشیات |
ملازمت | دارالعلوم کراچی ، جامعہ الرشید کراچی ، بینک اسلامی پاکستان |
درستی - ترمیم |
حالات زندگی اور تعلیم
ترمیممفتی محمد حسین خلیل خیل كا تعلق قبائلی علاقہ جات كے علاقہ باجوڑ ایجنسی سے ہے۔ ابتدائی تعلیم اپنے آبائی علاقہ میں حاصل كی اور اس كے بعد كراچی كے جامعہ دارالعلوم کراچی سے ماسٹر آف اسلامك سٹڈیز‘ جامعہ کراچی سے بیچلرز آف كامرس اور دار الافتاء ناظم آباد سے تخصص فی الفقہ الاسلامی (سپشلائزیشن ان اسلامك جوریسپروڈینس) حاصل كئے۔
عہدے اور ركنیت
ترمیم- سینئر مفتی، دار الافتاء كراچی
- سینئر لیكچرار، جامعہ الرشید
- سینئر ریسرچر، ریسرچ كونسل، مجلس علمی سوسائٹی[4]
- ڈائریكٹر، حلال فاؤنڈیشن كراچی[5]
- ركن، شریعہ سپروائزری بورڈ، بینک اسلامی پاکستان[6]
- ركن، شریعہ كنسلٹنسی سروسز، كراچی[7]
تصنیفات و تحقیقات
ترمیم- مسائل ضرورت وحاجت
- انقلاب ماہیت
- غیر سودی بینكاری
- شخص قانونی اور محدود ذمہ داری كا تصور
- اسلامی بینكوں میں منافع كی تقسیم كے طریقہء كار
- آسان فقہ المعاملات
- مكان ودكان كی پگڑی
- قرض میں تاجیل از روئے قانون وعُرف
- تلخیص رد المحتار
- ڈیجیٹل تصویر كا حكم
- ورچوئل كرنسی قانون اور شرع میں
- ڈیموكریسی عقل اور نقل كی روشنی میں
مزید دیكھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ (HD1080P) Mufti Hussain Khalil Khail "Family Business K Tanazur Mein Sharakat Aur Mazarbat K Ahkaam" - YouTube
- ↑ "Mufti Hussain Khalilkhail delivering speech at CPRD seminar on family Business"۔ 18 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2017
- ↑ https://web.facebook.com/jtrmediahouse/videos/1423301914423880/?_rdc=1&_rdr
- ↑ "سیمینار : مروجہ سودی نظام کی شکلیں اور جائز سرمایہ کاری کے مواقع"۔ 07 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2017
- ↑ Halal Foundation Seminar 1 - 22 Jan 2012 - Rangoonwala Hall - Public Awareness Program - Part 1 - YouTube
- ↑ "Shariah Board - BankIslami Pakistan Limited"۔ 25 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2017
- ↑ "انتظامی ڈھانچہ - scsguide - shariah consultancey shariah consultancy service guide karachi pakistan"۔ 04 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 ستمبر 2017