حسین عرنوس (عربی: حُسَيْن عَرنُوس; پیدائش 1953) ایک سوری سیاست دان ہیں جو 11 جون 2020ء سے عرب جمہوریہ سوریہ کے وزیر اعظم کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہیں۔ حسین عرنوس کی تقرری کا اعلان سرکاری میڈیا کی طرف سے اس رپورٹ کے فوراً بعد کیا گیا جب صدر بشار الاسد نے بڑھتی ہوئی معاشی بحران کے درمیان سابق وزیر اعظم عماد خمیس کو برطرف کر دیا تھا۔ [1]

حسین عرنوس
(عربی میں: حسين عرنوس ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
وزیر اعظم سوریہ (68  )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
11 جون 2020  – 14 ستمبر 2024 
عماد خمیس  
محمد غازی الجلالی  
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1953ء (عمر 71–72 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت عرب سوشلسٹ بعث پارٹی - سوریہ علاقہ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ حلب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سرکاری ملازم ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Syria's Assad replaces prime minister: State media". CNBC (انگریزی میں). 11 جون 2020. Retrieved 2020-06-12.