حقنہ
حقنہ یا انگریزی میں انجیکشن یا انجکشن ایک طبی طریقۂ کار کا نام ہے جس میں کوئی مايع دوا جسم انسانی (یا حیوانی و نباتی) میں داخل کرنے کی خاطر ایک نلکی نما چیز (محقنہ (syringe) میں بھر کر ایک سوئی کی مدد سے (عام طور پر جلد میں سوراخ کرتے ہوئے) مریض کے جسم میں داخل کی جاتی ہے۔
ویکی ذخائر پر حقنہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |