این اے۔155 (لودھراں۔2)
این اے-155 (لودھراں-2) قومی اسمبلی پاکستان پاکستان کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[2]
این اے-155 (لودھراں-2) NA-155 Lodhran-II | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع لودھراں کی تحصیل دنیاپور (جزوی) اور تحصیل لودھراں۔ |
ووٹر | 556,557 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔154 لودھراں۔1 (2002 سے 2013) |
انتخابات 2002ء
ترمیمعام انتخابات کا انعقاد 10 اکتوبر 2002ء کو ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار نواب امان اللہ خان 94,651 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔[3]
انتخابات 2008ء
ترمیمعام انتخابات کا انعقاد 18 فروری 2008ء کو ہوا۔ پاکستان مسلم لیگ (ق) کے امیدوار محمد صدیق خان بلوچ 81,983 ووٹ لے کر کا میاب ہوئے۔[4]
انتخابات 2013ء
ترمیمعام انتخابات کا انعقاد 11 مئی 2013ء کو ہوا۔ محمد صدیق خان بلوچ (آزاد امیدوار) نے 86,177 ووٹ لے کر کامبیابی حاصل کر کے رکن قومی اسبملی منتخب ہوئے۔[5] جہانگیر خان ترین (پاکستان تحریک انصاف) نے72,089 ووٹ جب کہ سید محمد رفیع الدین بخاری (پی ایم ایل ن) نے 45,406 ووٹ حاصل کیے تھے۔
ضمنی-انتخابات 2015ء
ترمیمیہ ضمنی انتخابات خان محمد صدیق خان بلوچ کو دھاندلی کے الزامات کی وجہ سے نااہل قرار دینے سے خالی ہونے والی پر نشست پر ہوئے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سیکٹری جنرل جہانگیر خان ترین 138719 ووٹ لے کے کامیاب ہوئے، جب کہ پی ایم ایل-این کے صدیق خان بلوچ 99,933 ووٹ لے کے دوسرے نمبر پر رہے۔
]جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
پاکستان تحریک انصاف | جہانگیر خان ترین | 138,719 | 56.05 | |
پاکستان مسلم لیگ (ن) | محمد صدیق خان بلوچ | 99,933 | 40.38 | |
پاکستان پیپلز پارٹی | رانا سمیر ممتاز نون | 1,910 | 0.77 | |
دیگر | دیگر | 6,923 | 2.80 | |
درست ووٹ | 247,485 | 98.72 | ||
رد شدہ ووٹ | 3,215 | 1.28 | ||
ڈالے گئے ووٹ | 250,700 | 59.80 | ||
عددی برتری | 38,786 | 15.67 | ||
[[پاکستان تحریک انصاف|سانچہ:پاکستان تحریک انصاف/meta/shortname]] کامیاب |
عام انتخابات 2018ء
ترمیمضمنی انتخابات 2018ء
ترمیمیہ ضمنی انتخابات جہانگیر خان ترین کو عدالت کی طرف سے نااہل قرار دیے جانے پر، خالی نشست کے لیے منعقد ہوئے، جہانگیر ترین پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکٹری ہیں انتخابات 12 فروری 2018ء کو منعقد ہوئے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اقبال شاہ یہ ضمنی-انتخابات 116,000 سے زیادہ ووٹ لے کر کامیاب رہی۔ یہ پاکستان تحریک انصاف کے انہونی تھی، ضمنی انتخابات 2015ء میں پاکستان تحریک انصاف کی اس حلقے بہت شاندار کارکردگی تھی۔[6]
]جماعت | امیدوار | ووٹ | % | ||
---|---|---|---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ (ن) | اقبال شاہ | 116,590 | |||
پاکستان تحریک انصاف | علی ترین | 91,230 | |||
تحریک لبیک پاکستان | ملک اظہر احمد سندیلہ | 9,981 | |||
پاکستان پیپلز پارٹی | علی بیگ | 3,432 | |||
درست ووٹ | |||||
رد شدہ ووٹ | |||||
ڈالے گئے ووٹ | |||||
عددی برتری | |||||
پاکستان مسلم لیگ (ن) کامیاب از پاکستان تحریک انصاف |
عام انتخابات 2024ء
ترمیمپاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ ص 47۔ مورخہ 2018-05-10 کو اصل سے آرکائیو شدہ (PDF)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-18
- ↑ "Archived copy"۔ مورخہ 2014-05-17 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-15
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت)صيانة الاستشهاد: الأرشيف كعنوان (link) - ↑ "Geo.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos"۔ مورخہ 2015-09-24 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-02-13
- ↑ National Assembly of Pakistan
- ↑ Major upset in Lodhran as PML-N wins NA-154 by-election: unofficial results
بیرونی روابط
ترمیم- Election resultآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ecp.gov.pk (Error: unknown archive URL) کی باضابطہ ویب گاہ