این اے۔180، (کوٹ ادو-2)

(حلقہ این اے۔177 سے رجوع مکرر)

این اے۔180 (کوٹ ادو-2) پنجاب کے ضلع کوٹ ادو سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک نیا حلقہ ہے۔ اس میں وہ علاقے شامل ہیں جو پہلے 2018 کی حد بندیوں سے پہلے پرانے این اے۔177 میں تھے۔[1][2]

این اے۔180 (کوٹ ادو-2)
NA-180 Kot Addu-II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع کوٹ ادو کی تحصیل کوٹ ادو (جزوی) بشمول سناواں قصبہ۔
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔177 مظفر گڑھ۔2 (2002 سے 2013)

انتخابات 2008

ترمیم

حنا ربّانی کھر نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کی رکن بن گئیں۔[3]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[4]

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-183 مظفر گڑھ-III

امیدوار جماعت ووٹ
رضا ربانی کھر پاکستان پیپلز پارٹی 54,960
فیض حسین آزاد امیدوار 39,962
ملک محمد رفیق کھر پاکستان تحریک انصاف 36,439
اللہ بچایا تحریک لبیک پاکستان 35,174
طارق احمد گورمانی آزاد امیدوار 16,677
ذو الفقار علی دستی آزاد امیدوار 8,031
محمد عارف خان بلوچ پاکستان مسلم لیگ ن 3,067
حسنین رضا آزاد امیدوار 2,560
امتیاز حسین آزاد امیدوار 2,153
صدام حسین آزاد امیدوار 1,494
محمد علی رضا کھر آزاد امیدوار 1,220
ارشد اقبال متحدہ مجلس عمل 996
امجد نور محمد خان آزاد امیدوار 901
محمد سعود آزاد امیدوار 476
محمد ذیشان گورمانی آزاد امیدوار 370
ساجد محمود اشرف آزاد امیدوار 147
کل ڈالے گئے ووٹ 204,626

نتیجہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رضا ربانی کھر نے 54,960 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل


حوالہ جات

ترمیم
  1. "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.
  2. Final List of National Assembly Constituencies (PDF). Election Commission of Pakistan. 2018. p. 53. Archived (PDF) from the original on 2018-05-10. Retrieved 2018-05-18.
  3. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25