این اے۔220 (حیدرآباد۔3)

(حلقہ این اے۔220 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔220 حیدرآباد۔lll سندھ کے ضلع حیدرآباد سے پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔.[2] اس حلقے میں حیدرآباد شہر اور لطیف آباد کے علاقے شامل ہیں۔ اس حلقے میں رجسٹرڈ ووٹروں کی کل تعداد 461032 ہے۔

این اے۔220 حیدرآباد۔lll
حلقہ
برائے پاکستان کی قومی اسمبلی
علاقہضلع حیدرآباد کی تحصیل لطیف آباد (جزوی)، قاسم آباد اور حیدرآباد شہر اور کنٹونمنٹ کے علاقے
ووٹر461,032 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔227 حیدرآباد۔lll

(2018)
این اے۔220 حیدرآباد۔lll

(2002 سے 2013)


انتخابات 2008

ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

ترمیم

صلاح الدین نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی، 2013ء کو منعقد ہوئے تھے۔[4]

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

الیکشن 2018: این اے۔227 حیدرآباد۔lll

امیدوار جماعت ووٹ
صلاح الدین متحدہ قومی موومنٹ 52,053
محمد حاکم پاکستان تحریک انصاف 41,513
صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر جمیعت علمائے پاکستان (نورانی) 20,509
صلاح الدین تحریک لبیک پاکستان 12,832
کرامت علی راجپوت متحدہ مجلس عمل 8,330
عبد الرشید آرائیں پاک سرزمین پارٹی 6,181
دیگر امیدوار (6) متفرق 3,787
کل ڈالے گئے ووٹ 148,399
مسترد کردہ ووٹ 3,196
کل درست ووٹ 145,203
کل رجسٹرڈ ووٹر 372,026

نتیجہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے صلاح الدین نے 52,053 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل
عبد المجید بھٹی آزاد/متحدہ قومی موومنٹ جاری ہے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
  3. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  4. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25