حلوا پوری (انگریزی: Halwa poori) برصغیر کا ایک پکوان ہے جو پاکستانی اور ہندوستانی پکووانوں میں بہت مقبول ہے۔ اس کی ابتدا برصغیر پاک و ہند کے شمالی علاقوں میں ہوئی، خاص طور پر اتر پردیش میں۔ بھارت کی ریاستوں خاص طور پر اتر پردیش، ہریانہ، پنجاب، بھارت، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، بہار (بھارت) اور مدھیہ پردیش میں ہندو اور سکھ اسے پرساد کے طور پر بھی بانٹتے ہیں۔ پاکستان میں ناشتا میں نہاری اور حلوہ پوری خاص طور پر لاہور اور کراچی میں لوگوں میں بہت مقبول ہے۔

حلوا پوری
Halwa poori
کھانے کا دورناشتا اور میٹھا
اصلی وطنبرصغیر پاک و ہند کے شمالی علاقہ جات
علاقہ یا ریاستبرصغیر
منسلک قومی پکوانبھارتی، بنگلادیشی، پاکستانی

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم