حلیمہ یعقوب
حلیمہ یعقوب (جوی: حاليمہ بنت ياچوب؛ پیدائش 23 اگست 1954ء) سنگاپور کی سیاست دان اور اس کی موجودہ صدر ہیں۔[4] وہ سنگاپور کی حکمران سیاسی جماعت پیپلز ایکشن پارٹی (پی اے پی) کی رکن تھیں۔ نیز جنوری 2013ء سے اگست 2017ء تک سنگاپور کی پارلیمنٹ کی نویں سپیکر کے عہدہ پر بھی فائز رہ چکی ہیں۔[5]
حلیمہ یعقوب | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(مالے میں: Halimah Binti Yacob / حاليمه بنت يا)،(چینی میں: 哈莉玛·雅各布)،(تمل میں: ஹலிமா பின்தி யாகொப்) | |||||||
مناصب | |||||||
رکن پارلیمان سنگاپور | |||||||
برسر عہدہ 3 نومبر 2001 – 24 اگست 2015 |
|||||||
اسپیکر پارلیمان سنگاپور (9 ) | |||||||
برسر عہدہ 14 جنوری 2013 – 7 اگست 2017 |
|||||||
رکن پارلیمان سنگاپور | |||||||
برسر عہدہ 11 ستمبر 2015 – 7 اگست 2017 |
|||||||
صدر سنگاپور [1] (8 ) | |||||||
برسر عہدہ 14 ستمبر 2017 – 13 ستمبر 2023 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 23 اگست 1954ء (70 سال)[2] سنگاپور |
||||||
شہریت | سنگاپور | ||||||
جماعت | پیپلز ایکشن پارٹی (2001–2017) | ||||||
عارضہ | کووڈ-19 (4 جولائی 2022–)[3] | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور | ||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
نوکریاں | نیشنل یونیورسٹی آف سنگاپور | ||||||
اعزازات | |||||||
دستخط | |||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
درستی - ترمیم |
14 ستمبر 2017ء کو حلیمہ یعقوب بلا مقابلہ سنگاپور کی صدر منتخب ہوئیں کیونکہ کوئی دوسرا امیدوار اس عہدے کے لیے سندِ اہلیت حاصل نہ کر سکا۔[6][7]
ذاتی زندگی
ترمیمان کے والد یعقوب عبد اللہ کا تعلق ہندوستانی ریاست تمل ناڈو سے تھا۔ جب انگریزوں کو سنگاپور میں افرادی قوت کی ضرورت محسوس ہوئی تو نے ہندوستان سے کئی ہندو اور مسلم کارکن بلوائے ،یوں یعقوب عبد اللہ سنگاپور پہنچے۔ حلیمہ کے والد نے ملایا نسل کی ایک لڑکی سے شادی کی، جس سے پانچ ںچے ہوئے، حلیمہ سب سے بڑی تھیں۔ حلیمہ کے والد ایک چوکیدار تھے اور حلیمہ کی پیدائش کے آٹھ سال بعد وفات پا گئے۔ حلیمہ نے محمد عبد اللہ الحبشی سے شادی کی۔[8] وہ ایک ریٹائرڈ افسر ہیں۔[9] ان کے خاوند عربی النسل ہیں۔ ان کے پانچ بچے ہیں۔ وہ پانچ کمروں کے فلیٹ میں قیام پزیر ہیں اور ان کا دعویٰ ہے کہ وہ صدر بننے کے بعد بھی ایوان صدر کی بجائے اسی فلیٹ میں قیام پزیر رہیں گی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ اشاعت: نیو یارک ٹائمز — تاریخ اشاعت: 12 ستمبر 2017 — Singapore Has a New President, No Election Needed — اخذ شدہ بتاریخ: 12 مارچ 2021
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000031686 — بنام: Halimah Yacob — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ https://www.bharian.com.my/dunia/asean/2022/07/973041/presiden-singapura-positif-covid-19
- ↑ "میڈم حلیمہ یعقوب"، سنگاپور پارلیمنٹ، 16 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 21 مئی 2011
- ↑ "حلیمہ یعقوب، سنگاپور کی پہلی خاتون سپیکر"۔ جاگران جوش۔ 16 جنوری 2013۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جنوری 2013
- ↑ لی یو وین۔ "حلیمہ یعقوب سنگاپور کی صدر"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2017
- ↑ "سنگاپور کی پہلی خاتون صدر، حلیمہ یعقوب کون ہیں؟"۔ چینل نیوز ایشیا (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 ستمبر 2017
- ↑ یواین سی تھام (17 جولائی 2017)۔ "حلیمہ یعقو"۔ سٹریٹس ٹائمز۔ 29 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولائی 2017
- ↑ نور اسیقین محمد صالح (29 اگست 2017)۔ "حلیمہ یعقوب کی ٹیم اور نعرہ"۔ دی سٹریٹس ٹائمز (بزبان انگریزی)۔ 29 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2017
بیرونی روابط
ترمیمویکی ذخائر پر حلیمہ یعقوب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- میڈم حلیمہ یعقوبآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ parliament.gov.sg (Error: unknown archive URL) سنگاپور پارلیمنٹ کی ویب سائٹ پر پروفائل
- حلیمہ یعقوب فیس بک پر
- جے آر ٹی سی کی ویب گاہ پر
- دفتری ویب سائٹ
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | سپیکر پارلیمنٹ 2013–2017 |
مابعد |
ماقبل جے وائی پلائے
نگران |
صدر سنگاپور 2017–تا حال |
برسرِ عہدہ |