خاتون بی بی
خاتون بی بی ( اردو: خاتون بی بی ایک پاکستانی خاتون سیاست دان ہے جو غریب آباد ، گوہاٹی ، ضلع صوابی سے تعلق رکھتی ہیں ، ان کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے ، انھوں نے خیبر پختونخوا اسمبلی کے ممبر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔ [1] وہ محکمہ صحت میں پارلیمانی سیکرٹری کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیتی رہی ہیں۔ [2]
خاتون بی بی | |
---|---|
Parliamentary Secretary in Health Department | |
Member of the صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا | |
آغاز منصب 31 May 2013 | |
معلومات شخصیت | |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
سیاسی کیریئر
ترمیمخاتون محفوظ نشست پر 2013 کے عام انتخابات میں حلقہ WR-21 (خواتین مخصوص نشست نمبر 21)سے خاتون بی بی عوامی جمہری اتحاد پاکستان کی ٹکٹ پر ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئیں۔
بعد ازاں عوامی جمہوری اتحاد پاکستان اپنے سے بڑی جماعت پاکستان تحریک انصاف میں ضم ہو گئی اور یوں خاتون بی بی بھی تحریک انصاف میں چلی گئیں۔ وہ چونکہ اصلاََ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر خیبرپختونخواہ اسمبلی کی رکن منتخب نہیں ہوئیں تھیں اس لیے 2018 کے الیکشن میں انھیں پاکستان تحریک انصاف نے دوبارہ خواتین کی مخصوص نشست پر منتخب کرکے صوبائی اسمبلی میں نہیں بھیجا۔ اسمبلی میں ان کی کارکردگی بھی خاصی مایوس کن رہی اور وہ کسی بل یا اسمبلی سوال سیش کا حصہ نہ بنیں، جس کی وجہ شاید ان کی کم تعلیم تھی۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Khatoon Bibi"۔ www.pakp.gov.pk۔ 25 فروری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2017
- ↑ "Parliamentary Secretary Special Assistants"۔ administration.kp.gov.pk۔ 28 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 دسمبر 2017