"رملہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ رملہ کو رام اللہ کی جانب منتقل کیا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
سطر 26:
}}
 
'''رملہ''' یا '''رام الله''' [[فلسطین]] کا ایک قدیم شہر اور موجودہ انتظامی پایۂ تخت ہے ۔ہے۔ جسے 634ء میں [[خالد بن ولید]] نے فتح کیاتھا۔ اموی خلیفہ [[سلیمان بن عبدالملک]] نے یہاں ایک نیا شہر بسایا اور یہاں رہائش اختیار کی ۔کی۔ اس کے محلات کے اثار [[پہلی جنگ عظیم]] تک موجود تھے۔ 1099ء میں [[صلیبی عیسائیوں]] نے رملہ پر قبضہ کر لیا ۔لیا۔ اس کے 90 برس بعد [[صلاح الدین ایوبی|سلطان صلاح الدین ایوبی]] نے اسے دوبارہ فتح کرکے اسلامی مملکت میں شامل کر لیا۔
 
== نگار خانہ ==