"ویسٹ انڈیز" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی |
|||
سطر 8:
[[ملف:The Caribbean Islands -(West Indies) 2014-04-24 09-48.gif|تصغیر|کیریبین جزائر - ویسٹ انڈیز]]
'''ویسٹ انڈیز''' یا '''[[غرب الہند]]''' یا '''[[جزائر غرب الہند]]''' (West Indies) [[بحر اوقیانوس|شمالی بحر اوقیانوس]] میں [[کیریبین]] کا علاقہ ہے جس میں [[انٹیلیز|جزائر انٹیلیز]] شامل ہیں۔
[[کرسٹوفر کولمبس]] کے [[امریکین]] کے پہلے سفر کے بعد یورپیوں نے علاقے کا '''غلط نام کا استعمال''' (Misnomer) کرتے ہوئے '''ویسٹ انڈیز''' ([[غرب الہند]]) کہا تا کہ [[جنوبی ایشیاء]] اور [[جنوب مشرقی ایشیا]] کے علاقے '''[[الہند]]''' یا '''[[انڈیز]]''' (Indies) جسے '''[[شرق الہند]]''' یا '''[[ایسٹ انڈیز]]''' (East Indies)بھی کہا جاتا ہے میں تفریق کی جا سکے۔
|