"چکرویوہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  5 سال پہلے
م
خودکار درستی+ترتیب (9.7)
م (خودکار درستی+ترتیب (9.7))
 
[[تصویرفائل:Chakravyuha-labyrinth.svg|تصغیر|بائیں|200پک|چکر ویوہ]]
 
'''چکر ویوہ''' ([[سنسکرت زبان|سنسکرت]]: चक्रव्यूह) یا '''پدم ویوہ''' (पद्मव्यूह) ایک متعدد سطحی دفاعی فوجی ڈھانچا ہے جو اوپر سے دیکھنے پر چکر یا کنول کی طرح نظر آتا ہے۔ اس کے ہر دروازے پر ایک زبردست جنگجو محافظ ہوتا ہے۔ اس چکرویوہ کو [[مہابھارت]] میں کوروؤں کے سپہ سالار [[دروناچاریہ]] نے [[یدھشٹر]] کو گرفتار کرنے کے لیے بنایا تھا۔
 
[[زمرہ:کرکشیتر جنگ]]
[[زمرہ:تدبیراتی تشکیلات]]
[[زمرہ:کرکشیتر جنگ]]