"حکومت سندھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{پاکستان کی سیاست}}
'''حکومت سندھ'''، [[پاکستان]] کے [[صوبہ سندھ]] میں انتظامی امور کی آئینی ذمہ دار ہے، جس کے مرکزی دفاتر صوبہ کے [[دارالحکومت]] اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر [[کراچی]] میں واقع ہیں۔ اس صوبہ میں [[سندھی لوگ|سندھیوں]] کے علاوہ دوسری قوموں کے لوگ بھی آباد ہیں، جس کی وجہ سے اس کے شہری علاقے [[تہذیب|تہذیبی]] لحاظ سے تنوع کے حامل ہیں۔ صوبہ سندھ کے [[مغرب]] اور [[شمال]] میں [[صوبہ بلوچستان]]، شمال ہی میں [[صوبہ پنجاب]] اور [[مشرق]] کی جانب [[بھارت]] واقع ہے۔ صوبہ سندھ کے جنوب میں [[بحیرہ عرب]] واقع ہے۔ صوبہ کی بڑی زبانوں میں [[سندھی زبان|سندھی]]، [[بلوچی زبان|بلوچی]]، [[سرائیکی زبان|سرائیکی]] اور [[اردو]] شامل ہیں۔
== صوبائی عہدیدار ==
* [[گورنر سندھ]]: [[عشرت العباد خان]]
* [[وزیر اعلیٰ سندھ]]: [[قائم علی شاہ]]
* [[چیف سیکرٹری]]: [[فضل الرحمن]]
== مزید دیکھیے ==
* [[سندھ صوبائی اسمبلی]]