"ریاستہائے متحدہ کی روایتی اکائیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
'''امریکی پیمانہ میزان''' (United States customary units) سے مراد وہ [[پیمانہ|پیمانے]] ہیں جو [[شے|اشیاء]] کو ماپنے کے لیے [[امریکہامریکا]] میں استعمال کیے جاتے ہیں۔ امریکی پیمانہ میزان اصل میں تو برطانوی پیمانہ میزان کی بیان پر ہی تشکیل دیا گیا تھا۔ امریکا کی آزادی سے پہلے بھی امریکا میں برطانوی پیمانے ہی استعمال ہوتے تھے۔ تاہم [[1824ء]] میں [[برطانیہ]] نے اپنے پیمانہ میزان میں بہت تبدیلیاں کی جس کے بعد امریکی اور برطانوی پیمانہ نظام میں کافی فرق آ گیا ہے۔
 
[[زمرہ:برطانوی اکائیاں]]