"مملکت متحدہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
سطر 63:
برطانیہ [[سرنگ رودبار انگلستان|چینل سرنگ]] کے ذریعے [[فرانس]] سے منسلک ہے جو [[رودبار انگلستان|رودباد انگلستان]] کے نیچے سے گذرتی ہے جبکہ [[شمالی آئرلینڈ]] [[جمہوریہ آئرستان|جمہوریہ آئرلینڈ]] کے ساتھ ملتا ہے۔
 
'''برطانیہ''' ایک سیاسی اتحاد ہے جو 4 ممالک [[انگلستان]]، [[سکاٹاسکاٹ لینڈ|اسکاچستان]]، [[ویلز]] اور [[شمالی آئرلینڈ]] سے مل کر بنا ہے۔ ان کے علاوہ دنیا بھر میں برطانیہ کے دیگر کئی مقبوضات بھی ہیں جن میں [[برمودا]]، [[جبل الطارق]] یا [[جبل الطارق|جبرالٹر]]، [[مونٹسیرٹ]] اور [[سینٹ ہلینا]] بھی شامل ہیں۔
 
برطانیہ ایک آئینی بادشاہت ہے جو دولت مشترکہ کے 16 ممالک کی طرح ملکہ [[ایلزبتھ دوم]] کو اپنا حکمران تصور کرتی ہے۔
سطر 100:
 
== اسکاٹ لینڈ ==
اسی طرح [[سکاٹاسکاٹ لینڈ|اسکاٹ لینڈ]] کی بھی صورت یہ تھی کہ [[پانچویں صدی]] میں اسکاٹ لینڈ چار حصوں میں تقسیم تھا چھوٹے چھوٹے قبائیلی سردار اپنی اپنی راجدھانی کے سردار بن کر بیٹھ گئے تھے پانچویں صدی عیسوی میں اسکاٹ لینڈ کے لوگوں نے انگلستان کی حکومت کا خاتمہ کرکے اپنی مقامی حکومت قائم کرلی مگر یہاں بھی اسی طرح کی صورت حال تھی کے [[اسکینڈینیویا]] کے ممالک کے لوگ اسکاٹ لینڈ پر حملہ آوور ہوتے اور کبھی کسی علاقے پر قبضہ کرلیتے اور کبھی کسی علاقے پرمگر پھر ان کو احساس ہوا اور [[1034ء]] میں تمام اسکاٹ لینڈ ایک حکومت کے جھنڈے تلے آ گیا۔
 
== آئرلینڈ ==