"تبوک، سعودی عرب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 47:
}}
 
'''تبوک''' [[سعودی عرب]] کے [[صوبہ تبوک]] کا صدر مقام ہے جو سعودی عرب کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ 2004ء کی [[مردم شماری]] کے مطابق اس کی آبادی 441,351 ہے۔
 
== تاریخ ==
 
حضرت محمد{{درود}} کے دور میں [[رجب]] [[9ھ]] بمطابق [[630ء]] میں تبوک کے مقام پر ایک [[غزوہ تبوک]] بھی وقوع پزیر ہوا جس میں مسلمانوں کی [[فوج]] بغیر لڑائی کَئے واپس چلی گئی۔
 
500سال [[قبل مسیح]] تبوک (جو اس وقت تبو کے نام سے مشہور تھا) [[العلا]] شہر کے ساتھ ملا ہوا تھا۔ تبوک میں تاریخی مسجد، فورٹریس اور ریلوے سٹیشن زیادہ مشہور جگہیں ہیں۔
 
== جغرافیہ اور موسم ==
 
تبوک سمیت پورے خطے میں گرمیوں میں گرمی جبکہ سردیوں میں موسم خشگوار رہتا ہے۔ گرمیوں میں [[درجہ حرارت]] 27 سے 46 درجے سنٹی گریڈ تک جبکہ سردیوں میں 4 سے 18 درجے سنٹی گریڈ تک ہوتا ہے۔ نومبر سے مارچ تک بارشوں کا موسم ہوتا ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==
سطر 82:
[[زمرہ:سعودی عرب کے شہر]]
[[زمرہ:تبوک کے گنجان آباد مقامات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]