"کتابیات حج و عمرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
درستی, ویکائی, اضافہ اندرونی ربط/روابط
سطر 1:
{{حج و عمرہ}}
حج و عمرہ پر عربی،[[عربی فارسی،زبان|عربی]]، [[فارسی زبان|فارسی]]، [[اردو]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] جیسی بڑی زبانوں میں کثرت سے کتب موجود ہیں۔ یہاں پر [[اردو]] کی اہم مستند کتب حج و عمرہ کی ایک غیر حتمی فہرست ترتیب دی گئی ہے۔
== تاريخ ==
لفظ{{زیر}} '''حج''' عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم [[اسم معرفہ]] ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ [[1500ء]] میں "[[معراج العاشقین]]" میں پہلی بار مستعمل ملتا ہے۔<ref>[http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php?title=حج لفظ حج] اردو لغت میں</ref>