حج و عمرہ پر عربی، فارسی، اردو اور انگریزی جیسی بڑی زبانوں میں کثرت سے کتب موجود ہیں۔ یہاں پر اردو کی اہم مستند کتب حج و عمرہ کی ایک غیر حتمی فہرست ترتیب دی گئی ہے۔

تاريخ

ترمیم

لفظِ حج عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم اسم معرفہ ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ 1500ء میں "معراج العاشقین" میں پہلی بار مستعمل ملتا ہے۔[1]

فہرست

ترمیم
شمار عنوان مولف سال اشاعت صفحات اشاعت دیگر
01 جواہرالبیان نقی علی خان 1881ء 208 صبح صادق، سیتاپور
02 حج زیارت کے مسائل احمد رضا خان - - بریلی -
03 کتاب الحج محمد سلیمان اشرف بہاری - - لاہور -
04 آئیے حج کریں ارشد القادری - - لاہور -
05 سراج الحج و عمرہ محمد سراج الدین خان
06 رفیق الحرمین محمد الیاس قادری مثال 350 مکتبۃ المدینہ، کراچی انگریزی، گجراتی، ہندی، بنگلہ اور سندھی زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
07 رفیق المعتمرین محمد الیاس قادری جولائی 2012ء 192 مکتبۃ المدینہ، کراچی انگریزی، گجراتی، ہندی اور سندھی
میں ترجمہ ہو چکا ہے، جبکہ
یہ رومن اردو میں بھی ترجمہ
کی گئی ہے، جو رومن اردو
میں عمرہ پر پہلی شائ‌ع شدہ کتاب ہے۔
08 حج و عمرہ کا مختصر طریقہ دعوت اسلامی اکتوبر 2011ء 48 مکتبۃ المدینہ، کراچی انگریزی، عربی، پرتگالی، ہندی اور
گجراتی میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
09 حج و عمرہ ایک نظر میں مع اوقات نماز دعوت اسلامی ستمبر 2013ء 7 مکتبۃ المدینہ، کراچی انگریزی، ہندی، سندھی، کرولی، بنگالی
اور عربی میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
10 فلسفہ و احکام حج[2] ڈاکٹر طاہرالقادری 1989ء 246 منہاج القرآن پبلیکیشنز، لاہور
11 النضرۃ في فضیلۃ الحجِ والعمرۃ (اربعین)[3] ڈاکٹر طاہرالقادری جولائی 2012ء 64 منہاج القرآن پبلیکیشنز، لاہور احادیث کی مکمل تخریج
12 سفر عقیدت[4] فرید ملت ریسرچ انسٹیٹیوٹ مئی 2012ء 200 منہاج القرآن پبلیکیشنز، لاہور
13 مسائل حج و عمرہ محمد معین الدین
14 زیارات حرمین شریفین انو سلطانہ ملک
15 رہنمائے حجاج خلیل الرحمان نعمانی
16 رہنمائے عمرہ و حج حسن جان
17 رہنمائے حج و زیارت غلام سرور نقشبندی
18 حج کا طریقہ عبد الرؤف سکھروی 2004ء 36 مکتبہ الاسلام، کراچی
19 خواتین کا حج عبد الرؤف سکھروی - - مکتبہ الاسلام، کراچی
20 احکام حج مفتی محمد شفیع دارالاشاعت، کراچی
21 عورت کا بلا محرم سفر حج شمس الدین نور جنوری 2004ء 79 دارالھدیٰ

فہرست اردو سفر نامہ حج و عمرہ اور شہر مکہ

ترمیم

اردو میں حج کے سفر ناموں کی روایت کافی قدیم ہے، اردو حج ناموں میں ”حاجی محمد منصب علی خان“ کا سفر نامہ ”ماہ مغرب“ 1817ء پہلا حج نامہ مانا جاتا ہے۔

2010ء کی دہائی

ترمیم
  • سفر حج، شاہیں زیدی، مئی 2013ء، علم و عرفان پبلشر، لاہور (ص-208)[5]
  • حرمین کا مسافر، انور غازی، الحجاز کراچی
  • جستجو و آرزو، امجد علی شاکر، فکشن ہاؤس لاہور
  • مخفی ہاتھ، میان محمد اکرم رانجھا
  • دید اُمید کا موسم، میاں محمد آصف

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم