"محمد بن عبد الوہاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
| image = محمد بن عبد الوهاب.png
}}
'''شیخابو الاسلام ابوالحسینالحسین محمد بن عبد الوہاب''' المعروف '''الشیختمیمی''' ([[ولادت]]: [[1703ء]]— [[موت|وفات]]: [[21 مئی]] [[1792ء]]) [[محقق]]، [[تفسیر قرآن|مفسر]]، مذہبی رہنما اور [[عالم دین]] تھے۔{{sfn|Delong-Bas|2004|pages=41-42}}{{sfn|Haykel|2013|pages=231-232}}{{sfn|Brown|2009|page=245}} [[عرب]] کے علاقے [[نجد]] کے ایک قصبہ [[العيينہ]] میں 1703ء میں پیدا ہوئے۔ دس سال کی عمر میں [[قرآن]] حفظ کر لیا۔ ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد انہوں نے [[مکہ|مکہ معظمہ]] اور [[مدینہ منورہ]] جاکر [[قرآن]] و [[حدیث]] کی تعلیم حاصل کی۔
 
1158ھ میں [[نجد]] کے ایک شہر [[درعیہ]] کے امیر [[محمد بن سعود]] (متوفی:1765ء) نے ان کے ہاتھ پر بیعت کرلی، امر بالمعروف اور نہی عن المنکر پر عمل کرنے کا عہد کیا اور کتاب و سنت کے بتائے ہوئے طریقوں پر چلنے پر آمادگی ظاہر کی۔ امیر محمد بن سعود کی مدد سے ان کی تحریک سارے [[نجد]] میں پھیل گئی اور امیر کی حکومت بھی شہر درعیہ سے بڑھ کر سارے نجد میں قائم ہو گئی۔