"سملی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«{{Infobox settlement |official_name=سملی |name=Simli |settlement_type=قدیم گاؤں |image_skyline= |imagesize=240px |image_alt= |i...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 03:22، 10 اکتوبر 2020ء

سملی (انگریزی: Simli) پاکستان کا ایک معدوم رہائشی علاقہ جو اسلام آباد میں واقع تھا۔یہ مقامی لوک داستان سملی شہزادی یا سملی دیوی کے نام سے سملی کہلایا 1968ء اس گاؤں کی جگہ سملی بند بنانے کا منصوبے کے تحت یہ جگہ ڈیم کیلئے حاصل کی گئی تو سملی گاؤں جس میں سو کے قریب گھر تھے خالی کرا کے متبادل جگہ پر بسایا گیا۔ اس طرح پرانا سملی گاؤں زیر آب چلا گیا۔ [1]

قدیم گاؤں
سملی
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیموفاقی دارالحکومت،اسلام آباد کا پرچم اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

مزید دیکھیے

حوالہ جات