"گوجرانوالہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 2001:8F8:1D66:C425:1:0:6B37:1426 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم کامران اعظم سوہدروی کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع)
درستی
سطر 20:
| ذیلی_نوٹ =
}}
'''گوجرانوالہ''' شمالی [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]]، [[پاکستان]] کا ایک صنعتی شہر ہے جو [[لاہور]] سے تقریباً [[60 (عدد)|60]] [[الفکلو پیمامیٹر|کلومیٹر]] دور [[پشاور]] کی جانب واقع ہے۔2017ء کی مردم شماری کے مطابق آبادی کے لحاظ سے ملک کا پانچوں بڑا شہر ہے اوراسکی سطح سمندر سے بلندی 231میٹر ہے۔ اسے پہلوانوں کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔گوجرانوالہ کراچی اور فیصل آباد کے بعد پاکستان کا تیسرا بڑا صنعتی شہر ہے اور اس کا پاکستان کی مجموعی جی ڈی پی میں حصہ 5 فیصد ہے۔
اس شہر کو پہلوانوں کا شہر کہا جاتا ہے اس شہر کے لوگ گوشت کھانے کے شوقین لوگوں میں شمار ہوتے ہیں اس شہر میں سکھ مذہب کے مقدس گوردوارے بھی موجود ہیں ایمن آباد میں اور مہاراجہ رنجیت سنگھ کی مڑی بھی اسی شہر میں شیراں والے باغ کے قریب ہے
 
سطر 168:
*[[عبد الحمید خان سواتی]]
*[[محمد انشاء اللہ خان]]
*[[میرخلیل الرحمٰن|میر خلیل الرحمن]]
*[[امرتا پریتم]]
*[[میراجی]]
*[[امان اللہ|امان اللہ خان (کامیڈین)]]
*[[محمود احمد قاضی]]
*[[خرم سہیل]]