"موٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: درستی ربط از محرکیہ > انجن (بدرخواست صارف:محمد شعیب)
مواد کو برقی محرک سے ادھر منتقل کیا ہے
سطر 2:
 
motor کا لفظ اصل خود حرکت کرنے والے کے مفہوم میں یعنی گاڑی وغیرہ کے لیے آتا ہو تو ایسی صورت میں اس کو اردو قواعد کے مطابق ر پر زبر کے ساتھ محرَک (''muhar-rak'') پڑھا جاتا ہے جبکہ حرکت دینے والے کے لیے (یا حرکت سے متعلق چیز یا جگہ کے لیے) motor کا لفظ آتا ہو تو ایسی صورت میں ر پر زیر لا کر محرِک (''muhar-rik'') ادا کیا جاتا ہے یا بعض اوقات حرکی کا لفظ بھی استعمال میں آتا ہے جیسے [[عصبون حرکی مرض|عصبون حرکی مرض (motor neuron disease)]] وغیرہ میں۔<ref>ایک اردو لغت میں محرک پر [http://www.crulp.org/oud/viewword.aspx?refid=25377 زیر اور زبر کا فرق و معنی]۔</ref>
 
برقی محرک کی ایک تعریف یہ بھی ہے: (electric motor) ایک ایسا محرک جو [[برقی توانائی]] کو استعمال کرتے ہوئے، [[مقناطیسی میدان|مقناطیسی میدانات]] اور [[مُوَصِّل|برقی رَو کے حامل موصلات]] کے درمیان تفاعل سے، [[آلاتی توانائی]] پیدا کرتا ہے۔
 
==محرک اور محرکیہ==