صوبہ شانلی اورفہ (ترکی: Şanlıurfa ili)، (کردی:Parêzgeha Rihayê‎) ایک صوبہ جو جنوب مشرقی ترکی میں واقع ہے۔[3] شانلی اورفہ کا شہر اس صوبے کا دار الحکومت ہے جس کا نام ہے۔ آبادی 1,845,667 (2014) ہے۔ یہ صوبہ ترک کردستان کا حصہ سمجھا جاتا ہے اور اس میں کرد اکثریت ہے[4] جس میں عرب اور ترک اقلیت ہے۔[5]


Şanlıurfa ili
ترکی کا صوبہ
ترکی صوبے میں شانلی اورفہ کا محل وقوع
ترکی صوبے میں شانلی اورفہ کا محل وقوع
ملکترکی
علاقہجنوب مشرقی اناطولیہ
انتخابی ضلعشانلی اورفہ
رقبہ
 • کل18,584 کلومیٹر2 (7,175 میل مربع)
آبادی (2010-12-31)[1]
 • کل1,663,371
 • کثافت90/کلومیٹر2 (230/میل مربع)
ٹیلی فون کوڈ0414
گاڑی کی نمبر پلیٹ63
فی کس آمدن10,508 TL (44واں; 2011)[2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Turkish Statistical Institute, MS Excel document – Population of province/district centers and towns/villages and population growth rate by provinces
  2. "İşte Türkiye'nin en zengin illeri" [Here is the richest provinces of Turkey]۔ Kuzey Ekspres Gazetesi (بزبان التركية)۔ 2011-09-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مارچ 2013 
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Şanlıurfa Province" 
  4. Servet Mutlu (1996)۔ "Ethnic Kurds in Turkey: A Demographic Study"۔ International Journal of Middle East Studies۔ 28 (4): 527۔ ISSN 0020-7438 
  5. Mehmet Gürses (2018)۔ Anatomy of a Civil War: Sociopolitical Impacts of the Kurdish Conflict in Turkey۔ University of Michigan Press۔ صفحہ: 11۔ ISBN 9780472131006