خالد حسین مگسی

پاکستان میں سیاستدان

نوابزادہ خالد حسین مگسی پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔ آپ بلوچستان عوامی پارٹی کے موجودہ مرکزی صدر ہیں۔[5]

خالد حسین مگسی
مناصب
رکن قومی اسمبلی   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
9 مئی 2016  – مئی 2018 
حلقہ انتخاب حلقہ این اے۔267 
پارلیمانی مدت چودہویں قومی اسمبلی 
رکن قومی اسمبلی[1]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن مدت
13 اگست 2018  – 12 اگست 2023 
پارلیمانی مدت پندرہویں قومی اسمبلی 
مرکزی صدر، بلوچستان عوامی پارٹی[2][3][4]   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
5 نومبر 2023 
عبدالقدوس بزنجو 
 
معلومات شخصیت
پیدائش 2 فروری 1960ء (64 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) (–مارچ 2018)
بلوچستان عوامی پارٹی (مارچ 2018–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

پاکستان عام انتخابات، 2013ء ترمیم

انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں بلوچستان کے حلقہ این اے۔267 (NA-267 (Kachhi))میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[6]

حوالہ جات ترمیم

  1. https://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1503
  2. https://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1503
  3. https://dunyanews.tv/en/Pakistan/768263-Khalid-Magsi-elected-BAP-president
  4. https://gnnhd.tv/news/27701/khalid-magsi-elected-bap-president
  5. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 06 جنوری 2024 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 
  6. "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018