خالد یحیی بلینکن شپ

امریکی مورخ (پیدائش 1949ء)

خالد یحییٰ بلینکن شپ (پیدائش 1949ء) ایک امریکی مؤرخ ہیں جو اسلامی اور مشرق وسطی کے علوم میں مہارت رکھتے ہیں۔

خالد یحیی بلینکن شپ
معلومات شخصیت
پیدائش Error: Need valid birth date: year, month, day
سیئٹل، ریاست واشنگٹن
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف واشنگٹن
جامعہ قاہرہ
پیشہ مؤرخ
شعبۂ عمل تاریخ مذاہب ،  اسلامیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

انھوں نے 1973ء میں یونیورسٹی آف واشنگٹن سے تاریخ میں گریجویشن (بی اے) کیا[1] اور اسی سال، سیئٹل میں رہتے ہوئے، مشرف بَہ اسلام ہو گئے۔[2]

1975ء میں بلینکن شپ نے امریکن یونیورسٹی، قاہرہ سے انگریزی بطور غیر ملکی زبان کی تدریس میں ایم اے کیا، 1983ء میں جامعہ قاہرہ سے اسلامی تاریخ میں دوسرا ایم اے کیا اور 1988ء میں یونیورسٹی آف واشنگٹن سے تاریخ میں پی ایچ ڈی کی۔[1] وہ پی بی ایس کی نشریاتی دستاویزی فلم محمد: ایک نبی کی میراث (Muhammad: Legacy of a Prophet؛ 2002ء) کے مشیر تھے، جسے یونٹی پروڈکشن فاؤنڈیشن نے تیار کیا تھا۔[3]

وہ مشرق وسطیٰ بشمول مصر اور مکہ، سعودی عرب میں بڑے پیمانے پر مقیم رہ چکے اور سفر کر چکے ہیں۔[1]

کتابیات ترمیم

  • خالد یحیی بلینکن شپ، مدیر (1989ء)۔ The History of al-Ṭabarī, Volume XXV: The End of Expansion: The Caliphate of Hishām, A.D. 724–738/A.H. 105–120۔ علومِ مشرقِ قریب کے سلسلے میں ایس یو این وائی سیریز۔ البانی، نیویارک: اسٹیٹ یونیورسٹی آف نیویارک پریس۔ ISBN 978-0-88706-569-9 
  • خالد یحیی بلینکن شپ، مدیر (1993ء)۔ The History of al-Ṭabarī, Volume XI: The Challenge to the Empires۔ علومِ مشرقِ قریب کے سلسلے میں ایس یو این وائی سیریز۔ البانی، نیویارک: اسٹیٹ یونیورسٹی آف نیویارک پریس۔ ISBN 978-0-7914-0851-3 
  • خالد یحیی بلینکن شپ (1994ء)۔ The End of the Jihâd State: The Reign of Hishām ibn ʻAbd al-Malik and the Collapse of the Umayyads [دی اینڈ آف دی جہاد اسٹیٹ: دی ریجن آف ہشام بن عبد الملک اینڈ دی کولیپس آف دی امیادذ]۔ البانے، نیو یارک: اسٹیٹ یونیورسٹی آف نیویارک پریس۔ ISBN 978-0-7914-1827-7 
  • The Inimitable Qurʾān: Some Problems in English Translations of the Qurʾān with Reference to Rhetorical Features. Brill, 2019. آئی ایس بی این 9004412522
  • Murshid al-Qârî': A Reader’s Guide To Classical Muslim Religious Literature In English. Berkeley, CA: Lamppost Educational Initiative, 2021.

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ "Temple University Staff - Blankinship"۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 دسمبر 2021 
  2. "Islamonline.net Biography"۔ 17 مارچ 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2009 
  3. "Muhammad: Legacy of a Prophet. Credits"۔ PBS