خانیت خوقند (Khanate of Kokand) (فارسی: خانات خوقند، ازبک: Qo'qon Xonligi) موجودہ کرغیزستان، مشرقی ازبکستان، تاجکستان اور جنوب مشرقی قازقستان کے علاقوں پر مشتمل 1709-1876 میں موجود رینے والی وسط ایشیاء میں ایک ریاست تھی۔

خانیت خوقند
Khanate of Kokand
خانات خوقند
Qo'qon Xonligi
1709–1876
پرچم Kokand
خانیت خوقند (سبز), 1850.
خانیت خوقند (سبز), 1850.
دار الحکومتخوقند
عمومی زبانیںفارسی (سرکاری)[1]
ازبک
تاجک
قازق
کرغیز
مذہب
اسلام
حکومتبادشاہت
خان 
• 1709-1721
شاہ رخ بے
• 1875-1876
نصر الدین عبد الکیرن خان
تاریخ 
• 
1709
• 
1876
ماقبل
مابعد
خانیت بخارا
روسی ترکستان
موجودہ حصہ کرغیزستان
 ازبکستان
 تاجکستان
 قازقستان

حوالہ جات

ترمیم
  1. Chahryar Adle, Irfan Habib (2003), History of Civilizations of Central Asia: Development in contrast , p.81