خلیفہ

مسلم سلطنت کے حکمران کا عہدہ
(خليفہ سے رجوع مکرر)

خلافت

خلافت میں سربراہ مملکت کو خلیفہ کہا جاتا ہے، شریعت کے مطابق اُمتِ مسلمہ کے حاکم یا رہنما کو بھی خلیفہ کہا جاتا ہے۔ خلیفہ عربی زبان کا لفظ ہے، جس کے معنی ہیں نمائندہ یا جانشین۔ خلیفہ واحد ہے جمع کے لیے لفظ خلفاء کا استعمال کیا جاتا ہے۔

اسلامی القاب

ترمیم

خلیفہ

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم