خواجہ شہاب الدین
خواجہ شہاب الدین (1898–1977) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے گورنر رہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے پاکستان کے وزیر داخلہ کے طور پر بھی فرائض سر انجام دیے۔ ان کا تعلقہ ڈھاکہ سے تھا اور ابتدائی طور پر آل انڈیا مسلم لیگ سے منسلک تھے۔
خواجہ شہاب الدین | |
---|---|
مناصب | |
وفاقی وزیر داخلہ [1] | |
برسر عہدہ 8 مئی 1948 – 26 نومبر 1951 |
|
گورنر خیبر پختونخوا [2] | |
برسر عہدہ 24 نومبر 1951 – 17 نومبر 1954 |
|
سفیر پاکستان برائے سعودی عرب | |
آغاز منصب 1954 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 31 مئی 1898ء ڈھاکہ |
وفات | 9 فروری 1977ء (79 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان برطانوی ہند |
زوجہ | فرحت بانو |
بہن/بھائی | |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ، سفارت کار |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل فضل الرحمٰن
|
وزیر داخلہ پاکستان 1948 – 1951 |
مابعد |
ماقبل | گورنر خیبر پختونخوا 1951 – 1954 |
مابعد |