خواجہ ناظم الدین
خواجہ ناظم الدین پاکستان کے دوسرے گورنر جنرل تھے۔ لیاقت علی خان کی وفات کے بعد آپ نے پاکستان کے دوسرے وزیر اعظم کے طور پر خدمات سر انجام دیں۔
خواجہ ناظم الدین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(بنگالی میں: খাজা নাজিমুদ্দিন) | |||||||
دوسرے وزیراعظم پاکستان | |||||||
مدت منصب 17 اکتوبر 1951ء – 17 اپریل 1953ء | |||||||
حکمران | جارج ششم الزبتھ دوم | ||||||
| |||||||
دوسرے گورنر جنرل پاکستان | |||||||
مدت منصب 14 ستمبر 1948ء – 17 اکتوبر 1951ء 11 نومبر 1948 تک عبوری | |||||||
حکمران | جارج ششم | ||||||
وزیر اعظم | لیاقت علی خان | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 19 جولائی 1894ء [1][2] ڈھاکہ |
||||||
وفات | 22 اکتوبر 1964ء (70 سال)[1][2] ڈھاکہ |
||||||
مدفن | تینوں قائد کا مزار | ||||||
شہریت | برطانوی ہند پاکستان |
||||||
جماعت | مسلم لیگ (1947–1958) آل انڈیا مسلم لیگ (1920–1947) |
||||||
زوجہ | شاہ بانو بیگم | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ٹرنٹی ہال [3] |
||||||
پیشہ | سیاست دان ، بیرسٹر | ||||||
مادری زبان | اردو | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | اردو | ||||||
اعزازات | |||||||
درستی - ترمیم |
آپ ڈھاکہ، بنگال (موجودہ بنگلہ دیش) میں نواب آف ڈھاکہ کے خاندان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے ابتدائی تعلیم برطانیہ سے حاصل کی۔ آپ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغ التحصیل بھی ہیں۔ آپ نے بنگال کی سیاست میں حصہ لیا۔ آپ بنگال میں وزیر تعلیم اور پھر وزیر اعلیٰ بھی رہے۔آپ نے تحریک پاکستان میں بھی بے شمار قربانیاں دیں۔
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | وزیر اعلیٰٰ مشرقی بنگال 1947ء – 1948ء |
مابعد |
ماقبل | گورنر جنرل پاکستان 1948ء – 1951ء |
مابعد |
ماقبل | وزیراعظم پاکستان 1951ء – 1953ء |
مابعد |
ماقبل | وزیر دفاع پاکستان 1951ء – 1953ء |
مابعد |
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/15078964 — بنام: Khawaja Nazimuddin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000002095 — بنام: Sir Khwaja Nazimuddin — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Alumni - Trinity Hall