وزارت داخلہ (پاکستان)

(وزیر داخلہ پاکستان سے رجوع مکرر)

وزارت داخلہ (انگریزی: Ministry of Interior) حکومت پاکستان کی ایک وزارت ہے۔

وزارت داخلہ اور انسداد منشیات
حکومت پاکستان کی مہر
ایجنسی کا جائزہ
قیاماگست 14، 1947؛ 77 سال قبل (1947-08-14)
دائرہ کارپاکستان کی وفاقی حکومت
صدر دفتربلاک آر، پاک سیکٹریٹ
اسلام آباد، اسلام آباد وفاقی دارالحکومت علاقہ، پاکستان۔ 44000۔
محکمہ افسرانِ‌اعلٰی
  • خالی ہے، وزیر داخلہ و انسداد منشیات
  • وزیر مملکت برائے داخلہ
ویب سائٹباضابطہ ویب سائٹ

پاکستان کا وزیر داخلہ ملک کی وزارت داخلہ کا سربراہ ہوتا ہے۔ وہ وزیر اعظم کی کابینہ کا رکن ہوتا ہے۔ وزیر داخلہ کا رکن پارلیمان ہونا ضروری ہے۔ ایوب خان اور یحییٰ خان کے فوجی ادوار، 1962ء تا 1971ء، میں وزیر داخلہ کو وزیر امور داخلہ کہا جاتا تھا۔

یہ پاکستان کی کابینہ کے پانچ بڑے عہدوں، وزارت عظمی، وزارت خزانہ، وزارت خارجہ، وزارت دفاع، میں شامل ہے۔

ملک کے موجودہ وفاقی وزیر داخلہ کے لیے اسامی خالی ہے۔

شمار نام وزیر داخلہ قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا
1 فضل الرحمٰن 15 اگست، 1947ء 8 مئی، 1948ء
2 خواجہ شہاب الدین 8 مئی، 1948ء 26 نومبر، 1951ء
3 مشتاق احمد گرمانی 26 نومبر، 1951ء 24 اکتوبر، 1954ء
4 اسکندر مرزا 24 اکتوبر، 1954ء 7 اگست، 1955ء
5 ابو القاسم فضل الحق 11 اگست، 1955ء 9 مارچ، 1956ء
6 عبد الستار 17 مارچ، 1956ء 12 ستمبر، 1956ء
7 میر غلام علی ٹالپر 12 ستمبر، 1956ء 18 مارچ، 1958ء
8 خالد مسعود شیخ 28 اکتوبر، 1958ء 14 جون، 1960ء
9 ذاکر حسین 14 جون، 1960ء 8 جون، 1962ء
10 خان حبیب اللہ خان 13 جون، 1962ء 23 مارچ، 1965ء
11 ایوب خان 23 مارچ، 1965ء 17 اگست، 1965ء
12 چودھری علی اکبر خان 17 اگست، 1965ء 20 نومبر، 1966ء
13 افضل رحمٰن خان 5 دسمبر 1966ء 25 مارچ، 1969ء
14 عبد الحامد خان 15 اپریل، 1969ء 3 اگست، 1969ء
15 سردار عبد الرشید خان 4 اگست، 1969ء 22 فروری، 1971ء
16 ذوالفقار علی بھٹو 24 دسمبر، 1971ء یکم مئی، 1972ء
17 عبد القیوم خان 13 مئی، 1972ء 13 جنوری، 1977ء
18 ذوالفقار علی بھٹو 13 جنوری، 1977ء 28 مارچ، 1977ء
19 انعام الحق خان 14 جنوری، 1978ء 5 جولائی، 1978ء
20 محمود ہارون 5 جولائی، 1978ء 18 نومبر، 1984ء
21 سردار فاروق شوکت خان لودھی 22 جنوری، 1985ء 23 مارچ، 1985ء
22 محمد خان جونیجو 10 اپریل، 1985ء 21 مئی، 1985ء
23 محمد اسلم خان خٹک 22 مئی، 1985ء 29 مارچ، 1987ء
24 وسیم سجاد 29 مارچ، 1987ء 28 جولائی، 1987ء
25 ملک نسیم احمد 28 جولائی، 1987ء 17 نومبر، 1988ء
26 چودھری اعتزاز احسن 4 دسمبر، 1988ء 6 اگست، 1990ء
الف میاں زاہد سرفراز (نگران) 11 اگست، 1990ء 6 نومبر، 1990ء
27 چودھری شجاعت حسین 9 نومبر، 1990ء 18 جولائی،، 1993ء
ب فتح خان بنڈیال (نگران) 23 جولائی، 1993ء 19 اکتوبر، 1993ء
28 نصیر اللہ بابر 21 اکتوبر، 1993ء 5 نومبر، 1996ء
پ عمر خان آفریدی (نگران) 5 نومبر، 1996ء 17 فروری، 1997ء
27 چودھری شجاعت حسین 25 فروری، 1997ء 12 اکتوبر، 1999ء
29 معین الدین حیدر 6 نومبر، 1999ء 23 نومبر، 2002ء
30 فیصل صالح حیات 23 نومبر، 2002ء 25 اگست، 2004ء
31 آفتاب احمد شیرپاؤ 25 اگست، 2004ء 15 نومبر، 2007ء
32 حامد نواز خان 16 نومبر، 2007ء 25 مارچ، 2008ء
33 رحمان ملک 27 مارچ، 2008ء 16 مارچ، 2013ء
ت ملک حبیب خان (نگران) 2 اپریل، 2013ء 5 جون، 2013ء
34 نثار علی خان 7 جون، 2013ء 28 جولائی 2017ء
35 احسن اقبال 2 اگست 2017ء 31 مئی 2018ء
ٹ اعظم خان(نگران) 5 جون 2018ء 19 اگست 2018ء
36 عمران خان (شہریار آفریدی بطور وزیر مملکت برائے داخلہ) 18 اگست 2018ء 18 اپریل 2019ء
37 اعجاز احمد شاہ 18 اپریل 2019ء 11 دسمبر 2020ء
38 شیخ رشید احمد 11 دسمبر 2020ء 10 اپریل 2022ء
39 رانا ثناءاللہ 19 اپریل 2022ء 10 اگست 2023ء
ث سرفراز بگٹی 17 اگست 2023ء 16 دسمبر 2023ء

متعلقہ مضامین

ترمیم