خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن
خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن جو ملکوال-خوشاب ریلوے لائن پر خوشاب شہر پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔
خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن Khushab Jn Railway Station | ||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | خوشاب | |||||||||||||||
مالک | پاکستان ریلویز | |||||||||||||||
لائن(لائنیں) | ||||||||||||||||
دیگر معلومات | ||||||||||||||||
اسٹیشن کوڈ | KHB | |||||||||||||||
خدمات | ||||||||||||||||
| ||||||||||||||||
تاریخ
ترمیم1887ء میں خوشاب ریلوے اسٹیشن بنا تو پہلی ٹرین یہاں سے 1897ء میں ملکوال خوشاب کندیاں ٹریک پر چلائی گئی۔ 1931ء میں جب سرگودھا خوشاب ٹریک بنا تو یہاں مسافروں کی سہولت کے لیے یہاں پر مختلف سٹال اور دکانیں بنائی گئیں ۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
ترمیمپاکستان ریلویز کی سرکاری ویب گاہ کے مطابق خوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن کا کوڈ KHB ہے
موجودہ حالت
ترمیماس وقت یہ اسٹیشن پاکستان ریلویز کے استعمال میں ہے ۔
محل وقوع
ترمیمخوشاب جنکشن ریلوے اسٹیشن ، خوشاب شہر کے وسط میں واقع ہے۔
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)