خانیت خوقند
(خوقند خانیت سے رجوع مکرر)
خانیت خوقند (Khanate of Kokand) (فارسی: خانات خوقند، ازبک: Qo'qon Xonligi) موجودہ کرغیزستان، مشرقی ازبکستان، تاجکستان اور جنوب مشرقی قازقستان کے علاقوں پر مشتمل 1709-1876 میں موجود رینے والی وسط ایشیاء میں ایک ریاست تھی۔
خانیت خوقند Khanate of Kokand خانات خوقند Qo'qon Xonligi | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1709–1876 | |||||||||
دار الحکومت | خوقند | ||||||||
عمومی زبانیں | فارسی (سرکاری)[1] ازبک تاجک قازق کرغیز | ||||||||
مذہب | اسلام | ||||||||
حکومت | بادشاہت | ||||||||
خان | |||||||||
• 1709-1721 | شاہ رخ بے | ||||||||
• 1875-1876 | نصر الدین عبد الکیرن خان | ||||||||
تاریخ | |||||||||
• | 1709 | ||||||||
• | 1876 | ||||||||
| |||||||||
موجودہ حصہ | کرغیزستان ازبکستان تاجکستان قازقستان |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Chahryar Adle, Irfan Habib (2003), History of Civilizations of Central Asia: Development in contrast , p.81