دریائے گلوان
(وادی گلوان سے رجوع مکرر)
دریائے گلوان (انگریزی: Galwan River) اکسائی چن علاقہ سے لداخ تک بہتا ہے۔ یہ سلسلہ کوہ قراقرم کے مشرقی حصے سے نکلتا ہے اور مغرب میں بہتے ہوئے دریائے شیوک میں ملتا ہے جو دریائے سندھ کے معاون دریاوں میں سے ایک ہے۔
دریائے گلوان Galwan River | |
---|---|
دریائے گلوان کا دھانہ لداخ میں بھارت چین سرحد کے مغرب میں | |
ممالک | چین اور بھارت |
طبعی خصوصیات | |
بنیادی ماخذ | اکسائی چن/لداخ 34°44′41″N 78°44′09″E / 34.74484°N 78.73579°E |
دریا کا دھانہ | دریائے شیوک 34°45′33″N 78°10′13″E / 34.75917°N 78.17028°E |
طاس خصوصیات | |
دریا نظام | دریائے سندھ |
دریائے گلوان | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
چینی نام | |||||||
روایتی چینی | 加勒萬河 | ||||||
سادہ چینی | 加勒万河 | ||||||
| |||||||
ہندی نام | |||||||
ہندی | गलवान नदी |
اس دریا کا نام غلام رسول گلوان کے نام پر رکھا گیا ہے جو کشمیری نسل کے لداخی ایکسپلورر تھے۔ [1][2][3]
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Harish Kapadia (2005)، Into the Untravelled Himalaya: Travels, Treks, and Climbs، Indus Publishing، صفحہ: 215–216، ISBN 978-81-7387-181-8
- ↑ Harish Kapadia (1992)، "Lots in a Name"، The Himalayan Journal، 48
- ↑ Backstory of Ladakh’s Galwan Valley and the legend of Rassul Galwan، Kashmir Observer, 31 مئی 2020.