دلشاد خان

ہندوستانی کلاسیکی گلوکار

دلشاد خان (انگریزی: Dilshad Khan) (اروند داس گپتا؛ولادت: 1945ء) ہندوستانی کلاسیکی گلوکار ہیں۔[1]

دلشاد خان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 19 مئی 1945ء (79 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کار   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی اور پس منظر

ترمیم

دلشاد خان کی پیدائش 1945ء میں کولکاتا میں بطور اروند داس گپتا ہوئی تھی۔[1] دلشاد، ممتاز سرود ساز بدھ دیو داس گپتا کے چھوٹے بھائی ہیں۔ انھوں نے کولکاتا کے سینٹ زیوئرس کالج میں تعلیم حاصل کی جہاں مستقبل کے میوزک کمپوزر آر ڈی برمن ان کے ہم جماعت تھے۔[2]

دلشاد خان نے چار سال کی عمر میں طبلہ سیکھنا شروع کیا، لیکن بعد میں انھوں نے این سی چکورورتی، ہدان بنارجی اور گیان پرکاش گھوش کی رہنمائی میں گانے گائے۔ وہ بڑے غلام علی خان سے متاثر تھے۔ مستقل طور پر ممبئی منتقل ہونے کے بعد، دلشاد خان کریانہ گھرانا کی گلوکار پدم شری فیاض احمد خان کے شاگرد بن گئے۔[3]

ذاتی زندگی

ترمیم

دلشاد خان نے پٹیالہ گھرانا کی کلاسیکی گلوکارہ پدم بھوشن پروین سلطانہ سے شادی کی ہے۔ ان کی ایک بیٹی ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Kumāraprasāda Mukhopādhyāẏa (2006)۔ The Lost World of Hindustani Music۔ Penguin Books India۔ صفحہ: 345۔ ISBN 978-0-14-306199-1۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2015 
  2. R.D. Burman, who had been Dilshad Khan's classmate in St Xavier's School, Kolkata. آرکائیو شدہ 2012-07-11 بذریعہ archive.today entertainment.oneindia.in, 12 October 2007.
  3. "`We don't teach just music'"۔ The Hindu : Metro Plus Mangalore۔ 28 May 2005۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2018